22/03/2026
تمام عالم اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوںـ
دعا ہے کہ مسلمان جہاں کہیں بھی آزادی ، خودمختاری اور سالمیت کی جنگ لڑ رہے ہیں ، اللہ تعالیٰ انہیں کامیابی عطا فرمائے ۔
آمین یا رب العالمین
#پیرزادہ