30/05/2025
جس نے اپنے باپ کے سوا کسی اور کی طرف نسب (نسبت) کی دعویٰ کیا تو اس نے کفر کیا۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"اپنے باپوں سے منہ نہ موڑو،جس نے اپنے باپ کی نسبت چھوڑ کر کسی اور کی طرف رغبت کی،وہ کفر کا مرتکب ہوا۔
(صحیح البخاری: 6768)
یہ حدیث ہمیں نسب (خاندان، باپ کی شناخت) کے جھوٹے دعوے سے خبردار کرتی ہے، اور یاد دہانی کراتی ہے کہ شریعت میں سچائی اور اصل شناخت کو چھپانا یا بدلنا بہت بڑا گناہ ہے۔