Fb Area Residence Forum

Fb Area Residence Forum welfare organization

12/10/2025

فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کے نائب صدر فیصل خان کی فورم کے ممبران سے اور دوست احباب اور مخیر حضرات سے اپیل ترجمان فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کراچی

11/10/2025

فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کے عہدےداران کی میٹرو ون نیوز چینل سے بلاک 18 میں موجود کچرا کنڈی کے حوالےسے گفتگو کی اس کچرا کنڈی کی وجہ سے علاقہ مکین سانس جلد کی اور مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں عوام کا مطالبہ ہے فوری اس کچرا کنڈی کو ختم کیا جائے تاکہ عوام سکون کا سانس لے سکے ترجمان فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کراچی

10/10/2025

کراچی فیڈرل بی ایریا بی ایریا گندگی اور غلاظت کے ڈھیر میں تبدیل ہو چکا ہے سرکاری ڈسپنسری اور اسکول قریب موجود ہیں صفائی کے ناقص انتظامات کی وجہ سے رہائشیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ائیے جانتے ہیں جنید حسن صدیقی کی اس رپورٹ میں

فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کی کمپلین پر اہل علاقہ کے دستخطوں سے چیرمین گلبرگ ٹاؤن کو اور یوسی 2 کے چیرمین کو ایکسین گلب...
06/10/2025

فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کی کمپلین پر اہل علاقہ کے دستخطوں سے چیرمین گلبرگ ٹاؤن کو اور یوسی 2 کے چیرمین کو ایکسین گلبرگ ٹاؤن واٹر بورڈ کو دی گئی درخواست پر فورم کے ایگزیکٹو ممبر شعیب خان کی سربراہی میں الحمدللہ پانی کی لائن 681 & 700 R کمپلیٹ کرلی گئی فورم چیرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ ایکسین ریحان بھائی یوسی 2 کے چیرمین فیصل شیخ سب انجینئر معین بھائی اور انکی پوری ٹیم کا تحے دل ❤️ سے شکریہ ادا کرتے ہیں ایک اہم بات کے اس لائن کے ڈالنے کے اور نئے کنکشن دینے کے کوئی رقم نہی لی گئی ہے فورم مزید گلیوں میں پانی کی لائنوں کے کام کو جلد مکمل کرنے کی اُمید کرتے ہیں ترجمان فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کراچی

01/10/2025

فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کے عہدےداران کی پبلک نیوز چینل سے بلاک 18 میں موجود کچرا کنڈی کے حوالےسے عوام کی مشکلات علاقے کی عوام مختلف بیماریوں مبتلا ٹاؤن انتظامیہ سے مطالبہ فوری طور پر کچرا کنڈی کو ختم کیاجائے ترجمان فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کراچی

30/09/2025

فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کے صدر بلال مرزا اور نائب صدر فیصل خان ڈپٹی سیکرٹری محمد خالدکی پبلک نیوز چینل سے بلاک 18 میں موجود کچرا کنڈی کے حوالےسے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس کچرا کنڈی کی وجہ سے 400مکانات 3500 ساڑھے تین ہزار افراد جلد اور سانس کی بیماریوں سےمتاثر ہورہے ہیں فورم نے تمام متعلقہ اداروں اور افسران کو درخواستیں جمع کروائیں ہیں گلبرگ ٹاؤن کے چیئرمین علاقہ ایم پی اے ڈی سی سینٹرل مئر مرتضیٰ وہاب اور یوسی 2 کے چیرمین کو دی گئی ہیں لیکن کوئی سنوائ نہیں ہے ترجمان فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کراچی

30/09/2025

فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کے صدر بلال مرزا اور دیگر عہدیداران کی پبلک نیوز چینل سے بلاک 18 میں موجود کچرا کنڈی کے حوالےسے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس کچرا کنڈی کی وجہ سے 400مکانات 3500 ساڑھے تین ہزار افراد جلد اور سانس کی بیماریوں سےمتاثر ہورہے ہیں فورم نے تمام متعلقہ اداروں اور افسران کو درخواستیں جمع کروائیں ہیں گلبرگ ٹاؤن کے چیئرمین علاقہ ایم پی اے ڈی سی سینٹرل مئر مرتضیٰ وہاب اور یوسی 2 کے چیرمین کو دی گئی ہیں لیکن کوئی سنوائ نہیں ہے ترجمان فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کراچی

25/09/2025

فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم گزارش کرتا ہے کلیک کے ادارے سے جو کیفے پیالہ سے روڈ بلاک 18 سے شروع ہوتا ہے اور بلاک 19 کے الیکٹرک کے پاور ہاؤس پر ختم ہوتا ہے اس پر کام شروع کردیا گیا ہے یہ روڈ دو بلاکوں کا ڈیواڈنگ روڈ ہے یہ بہت اہم ہے اس روڈ کو پراپر دونوں سائیڈ فٹ پاتھوں پر مشتمل بنایا جانا چاہیے اور تمام انکروچمنٹ کو ختم کرنا چاہیے فورم کلیک کی انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس پروجیکٹ کو جلد از جلد مکمل کریں تاکے عوام کی مشکلات دور ہوسکے ترجمان فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کراچی

12/09/2025

فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کے صدر بلال مرزا کی قیادت میں فورم کے عہدےداران کی ایم کیو ایم کے پی ایس 125کے ایم پی اے انجینیر عادل عسکری سے انکے آفس میں ملاقات کی ملاقات میں انفسٹکچر بلاک 18 میں کچرا کنڈی اور بلاک 17 میں سندھ گورنمنٹ ہسپتال کے حوالےسے گفتگو ہوئی سندھ سولیڈ ویسٹ کی انتظامیہ کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کیا گیا جس پر عادل عسکری نے ہسپتال کو جلد مکمل کرنے اور دیگر مسائل کو بھی جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ترجمان فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کراچی

11/09/2025

فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کے جشنِ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کیمپ پر برکاتی فانڈیشن کے چیرمین حاجی محمد رفیق پردیسی کی آمد کیمپ پر موجود فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کے صدر بلال مرزا جنرل سیکرٹری عبدلخالیق خان نائب صدر فیصل خان سینئیر نائب صدر اکبر پاکستانی رابط سیکرٹری جاوید پاکستانی جوائنٹ سیکرٹری محمد وسیم نشرو اشاعت سیکرٹری سید صغیر میڈیا کوآرڈینیٹر عطاء الرحمٰن میڈیا سیکرٹری مطلوب بیگ سوشل میڈیا انچارج عزیر اور رضوان اقبال ایگزیکٹو ممبر فرید خان منہاج الدین قاری سلیم اختر اوردیگر عہدیداران نے حاجی محمد رفیق پردیسی صاحب کو کیمپ پر خوش آمدید کہا حاجی صاحب نے فورم کے صدر بلال مرزا اور دیگر عہدیداران کو جشنِ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے پر مبارکباد پیش کی ترجمان فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کراچی

10/09/2025

فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کے جشنِ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کیمپ پر برکاتی فانڈیشن کے چیرمین جناب حاجی محمد رفیق پردیسی صاحب شرکت کیمپ پر موجود فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کے صدر بلال مرزا جنرل سیکرٹری عبدلخالیق خان نائب صدر فیصل خان سینئیر نائب صدر اکبر پاکستانی رابط سیکرٹری جاوید پاکستانی جوائنٹ سیکرٹری محمد وسیم نشرو اشاعت سیکرٹری سید صغیر میڈیا کوآرڈینیٹر عطاء الرحمٰن میڈیا سیکرٹری مطلوب بیگ ایگزیکٹو ممبر فرید خان منہاج الدین دیگر ممبران نے حاجی محمد رفیق پردیسی کو خوش آمدید کہا حاجی صاحب نے فورم کے عہدےداران کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارکباد پیش کی ترجمان فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کراچی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کی جانب سے سمن آباد میں  لگایا گیاعید میلاد النبی ﷺ کا استقبالی کیمپ توجہ...
09/09/2025

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کی جانب سے سمن آباد میں لگایا گیاعید میلاد النبی ﷺ کا استقبالی کیمپ توجہ کا مرکز بن گیا۔کیمپ پر سیکڑوں عاشقان رسول سمیت شہر کی سیاسی۔مذہبی۔سماجی شخصیات نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق جشن عید میلاد النبی دنیا بھر کی طرح کراچی میں بھی عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جزبے سے منایا گیا۔اس سلسلے میں فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کی جانب سے ہر سال کی طرح امسال بھی سمن آباد پر ایک پر رونق استقبالی کیمپ لگایا جس میں
معروف سماجی شخصیت اور برکاتی فاؤنڈیشن کے چیئرمین حاجی محمد رفیق پردیسی۔ متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی (پی ایس 125) انجینئر عادل عسکری، پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 125 کے صدر ایس ایم نقی اور سابق صدر ڈسٹرکٹ سینٹرل سہیل عابدی۔کراچی ریزیڈنسی کے مطاہر زیدی شریک ہوئے۔شرکائے تقریب نے اس بات پر زور دیا کہ عید میلاد النبی ﷺ کی خوشیاں منانے کا اصل مقصد اتحاد، بھائی چارہ اور محبت کے پیغام کو عام کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسی تقریبات معاشرے میں رواداری اور یکجہتی کو فروغ دیتی ہیں۔استقبالی کیمپ پر سیکڑوں کی تعداد میں عاشقان رسول کی آمد کا سلسلہ جاری رہا جبکہ جلوسوں اور ریلی میں شامل افراد کو کیمپ سے کھانے پینے کی اشیاء بھی تقسیم کی گئیں۔کیمپ میں موجود فیڈرل بی ایریا ریذیڈنس فورم کے صدر بلال مرزا سیکٹری عبدالخالق سینئر نائب صدر اکبر پاکستانی نائب صدر فیصل خان رابطہ سیکٹری جاوید پاکستانی جوائنٹ سیکرٹری محمد وسیم نشر و اشاعت صغیر احمد میڈیا انچارج مطلوب بیگ میڈیا کاڈنیٹر عطا الرحمن سوشل میڈیا انچارج عزیر اور رضوان اقبال ایگزیکیٹو ممبر فرید خان اور منہاج الدین نے مہمانوں کو خوش آمدید کیا فیڈرل بی ایریا ریزیڈنس فورم کے صدر بلال مرزا نے اس موقع پر اتحاد و اتفاق کی اہمیت پر روشنی ڈالی ۔

Address

Samanbad
Karachi
75950

Telephone

+923003722990

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fb Area Residence Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Fb Area Residence Forum:

Share