03/04/2024
*چھوٹی عید پر کریں بڑی سی نیکی..*
*دس ہزار* بچوں کو عید کا جوڑا فراہم کرنے کے لیے ہمیں آپ کی مدد درکار ہے.
05 جوڑوں کا عطیہ 5000 روپے.
تفصیلات کے لیے رابطہ کیجئے :
سید راشد علی (03353214497)
سید محمد مظفر (03463149515)
عطیات اس بینک اکاؤنٹ میں جمع کرائے جا سکتے ہیں :
Bank Islami
PK42BKIP0100700500320201
جماعت اسلامی ضلع وسطی