منتظرانِ مہدیِ برحق علیہ السلام

منتظرانِ مہدیِ برحق علیہ السلام We are Waiting For The Son of Muhammad (P.B.U.H) IMAM MHDI A.S

18/01/2025
08/01/2025
08/01/2025
05/01/2025

*15 شعبان المعظم جشن ولادت امام زمانہ ع مسجد جمکران میں کریں*
_مشی حرم بی بی معصومہ قم س تا مسجد جمکران_

*ایران بائی روڈ*
*اخراجات:* 54,999روپے
*دورانیہ:* 13 دن

*ایران بائی روڈ/ایئر*
*اخراجات:* 94,999روپے
*دورانیہ:* 13 دن

*ایران / عراق بائی روڈ*
*اخراجات:* 159,999 روپے
*دورانیہ:* 25 دن

*روانگی انشاء اللہ:* 10 فروری 25
*بکنگ آخری تاریخ* 20 جنوری 25

_*محدود نشستوں پر بکنگ جاری ہے*_
_*عالم دین و نوحہ خواں گروپ کے ہمراہ ہونگے*_

*بکنگ کیلۓ رابطہ کریں:*

Saqlain Shah (Karachi)
+92 332 356 1747
Nabeel Ashurai (Punjab):
+92 333 040 3888
Zain Jafri (Karachi):
+92 332 519 1101
Ali Rizvi (Karachi)
+92 346 212 9765
Landline (Head Office):
+92 213 411 1129

*فیسبک پیج:*
https://www.facebook.com/fzpilgrims
*زیرنگرانی:*
*کاروان الخیر ٹریولز اینڈ ٹورز گورنمنٹ لائسنس نمبر 5404*

*Fatima Zahra s.a Pilgrims******
_عمرہ و زیارات کیلۓ قابل اعتماد ادارہ_

*کہاں ہے وہ ؟؟*نہ جانے کہاں ہے وہ جو ٹوٹے دلوں کا سہارا ہے💔نہ جانے کہاں ہے وہ جو حجتِ خدا ہے😭نہ جانے کہاں ہے وہ جس کے وج...
30/12/2024

*کہاں ہے وہ ؟؟*

نہ جانے کہاں ہے وہ جو ٹوٹے دلوں کا سہارا ہے💔
نہ جانے کہاں ہے وہ جو حجتِ خدا ہے😭
نہ جانے کہاں ہے وہ جس کے وجود سے دنیا باقی ہے💔
نہ جانے کہاں ہے وہ جو دل کا سکون ہے😭
نہ جانے ہم کتنے گناہگار ہیں کہ امام عج ہمارے پاس ہوتے ہوئے بھی ہمیں نظر نہیں آتے💔😭🙏🏻
یا امام عج ہماری آنکھوں کو اتنا پاک کردیں کہ ہمیں آپ کا دیدار نصیب ہو😭🙏🏻💔

اللہم_عجل_لولیک_الفرج🤲🏻

Address

Rizvia Society
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when منتظرانِ مہدیِ برحق علیہ السلام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to منتظرانِ مہدیِ برحق علیہ السلام:

Share