20/08/2026
🇵🇰🌱 جشنِ آزادی کے موقع پر شجرکاری مہم 🌱🇵🇰
النصرہ اسلامک فاؤنڈیشن کی جانب سے 14 اگست کے موقع پر شجرکاری مہم کا اہتمام کیا گیا، جس میں پودے لگائے گئے اور سبز و سرسبز پاکستان کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
درخت صرف ماحول کو خوبصورت نہیں بناتے بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے صاف، صحت مند اور محفوظ مستقبل کی بنیاد بھی بنتے ہیں۔
🌱 آئیے! آزادی کا جشن صرف منائیں نہیں، بلکہ اپنے وطن کو سرسبز بنانے میں بھی اپنا کردار ادا کریں۔
💚 سبز پاکستان، مضبوط پاکستان!
🇵🇰 پاکستان زندہ باد!
النصرہ اسلامک فاؤنڈیشن — خدمت، تعلیم اور فلاح کا سفر