Madad Izzat Ky Sath

Madad Izzat Ky Sath MIS started welfare activities from 25th Rajab 1441 AH۔ The society was setup in line with the pious

الحمدللہ! درس سیرت خاتم النبیین ﷺ کو تین سال مکمل خصوصی نشستدرس سیرت خاتم النبیین ﷺ23 اگست بروز اتوار بعد نمازِ ظہر
21/08/2026

الحمدللہ! درس سیرت خاتم النبیین ﷺ کو تین سال مکمل
خصوصی نشست
درس سیرت خاتم النبیین ﷺ

23 اگست بروز اتوار بعد نمازِ ظہر

Drood e Pak Shab e Jumma
20/08/2026

Drood e Pak Shab e Jumma

عظیم الشان جلوس بسلسلہ جشن میلاد خاتم النبیین ♥️صلی اللّٰہ علیہ وسلم (طلبائے کرام مدرسہ نور سیدنا امام زین العابدین رضی ...
18/08/2026

عظیم الشان جلوس
بسلسلہ جشن میلاد خاتم النبیین ♥️
صلی اللّٰہ علیہ وسلم
(طلبائے کرام مدرسہ نور سیدنا امام زین العابدین رضی اللہ عنہ)

21 اگست بروز جمعہ دوپہر 2:30 بجے

اس متبرک اور مقدس مہینے کے تمام اہم اور تاریخی ایام کو یاد رکھیں، اور کثرت سے ایصالِ ثواب اور درود و سلام کا اہتمام کریں...
17/08/2026

اس متبرک اور مقدس مہینے کے تمام اہم اور تاریخی ایام کو یاد رکھیں، اور کثرت سے ایصالِ ثواب اور درود و سلام کا اہتمام کریں۔ 🤲💚

Pearls Of Islam Summer Camp 2026      fans
17/08/2026

Pearls Of Islam
Summer Camp 2026







fans

آمدِ مصطفیٰ ﷺ مرحبا! ✨​نہ کیوں آرائشیں کرتا خدا دنیا کے ساماں میںتمھیں دولھا بنا کر بھیجنا تھا بزمِ امکان میں​تمام عالمِ...
14/08/2026

آمدِ مصطفیٰ ﷺ مرحبا! ✨
​نہ کیوں آرائشیں کرتا خدا دنیا کے ساماں میں
تمھیں دولھا بنا کر بھیجنا تھا بزمِ امکان میں

​تمام عالمِ اسلام کو ماہِ ربیع الاول کا مبارک اور بابرکت مہینہ بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ اس مبارک مہینے کے صدقے ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔

14/08/2026

شرکت فرمائیں

مرد حضرات سے شرکت کی درخواست ہے
13/08/2026

مرد حضرات سے شرکت کی درخواست ہے

موئے مبارک شریف اور دیگر تبرکات کے سائے میں

43 ویں سالانہ محفل
میلاد خاتم النبیین ﷺ

نظر شفقت: خادم موئے مبارک شریف
الحاج محمد سلیم قادری غازیانی رحمۃ اللہ علیہ

خصوصی آمد و خطاب
شیخ الحدیث والتفسیر محافظ عظمت سیدہ کائنات حضرت علامہ مفتی محمد عبد المجید سعیدی صاحب

16 اگست بروز اتوار
محفل کا آغاز رات 8 بجے

بمقام: قادری چوک سی پی برار سوسائٹی
نزد جامع مسجد حبیب شرف آباد کراچی

الداعی الی الخیر
محمد بلال قادری غازیانی

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 12:00 - 18:00

Telephone

+923302099992

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madad Izzat Ky Sath posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Madad Izzat Ky Sath:

Shortcuts

Share