03/10/2026
🌹 جہاں حق کے لیے آواز اٹھانے والے کم ہوں، وہاں ایک مخلص آواز بھی امید بن جاتی ہے! 🌹
ایڈووکیٹ سندھ ہائی کورٹ، جناب منصور علی پنھور صاحب کو ڈسٹرکٹ ویسٹ کے معذور افراد کے لیے DRC کا عمل شروع کروانے پر MWFPK ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ ❤️
یہ صرف ایک عمل کا آغاز نہیں، بلکہ معذور افراد کے حقوق، عزت اور بہتر مستقبل کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
ہم منصور علی پنھور صاحب کی محنت، قانونی جدوجہد اور معذور افراد کے مسائل کے لیے آواز بلند کرنے پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ 🤝
🌟 جو لوگ دوسروں کے حق کے لیے کھڑے ہوتے ہیں، وہ ہمیشہ یاد رکھے جاتے ہیں۔
MWFPK ویلفیئر فاؤنڈیشن
کی جانب سے
🌹 جناب منصور علی پنھور صاحب کو سلامِ عقیدت اور خراجِ تحسین 🌹
معذور افراد کے حقوق کی جدوجہد جاری رہے گی! ✊❤️