14/08/2026
🇵🇰 یومِ آزادی مبارک! | MHK Foundation 🇵🇰
اس 14 اگست، آئیں مل کر اپنے وطن کو سبز اور سرسبز بنائیں! 🌿✨
پودے لگانے کے ساتھ ساتھ، ایک اہم بات جو ہم سب کو یاد رکھنی چاہیے وہ یہ ہے کہ اپنے ذہنوں میں بھی مثبت سوچ کا پودا لگائیں۔ جس طرح ہم زمین میں پودا لگا کر اس کی دیکھ بھال کرتے ہیں، اسی طرح ہمیں اپنی فرسودہ سوچ کو بدل کر ایک مثبت اور جدید فکر کو پروان چڑھانا ہوگا۔
🌱 زمین میں نیا پودا، ذہن میں نئی سوچ!
آئیں اس 14 اگست کو سچی آزادی اور مثبت تبدیلی کا عزم کریں!