S-2 Saudabad Residents Committee

S-2 Saudabad Residents Committee Social worker

05/06/2026

کراچی شہر کی صورتحال شہری اپنے گھر کی دہلیز پر بھی محفوظ نہیں
#لاوارث

24/05/2026
10/05/2026

محلہ کمیٹی کی جانب سے مین روڈ کی اسٹریٹ لائٹس کی بحالی کا کام جاری ہے ۔

10/05/2026

First Scene in Malir 2026

#عیدالضحیٰ

28/04/2026

*اسلام وعلیکم* ۔
*الحمدللہ* ہر سال کی طرح اس سال بھی S/2 میں قربانی کے جانور آنا شروع ہوگئے ہیں *اللّٰہ پاک* سب کی قربانیاں قبول فرمائے۔🤲
کچھ گذارشات اہل محلہ کی طرف سے کمیٹی کو موصول ہوئی ہیں جس پر سختی سے عمل کیا جائے جو درج ذیل ہیں ۔
۔1: *رات 12 بجے کے بعد علاقے سے باہر اپنا جانور نہیں لے کر جائیں تاکہ سکیورٹی پر مامور گارڈز اپنی ڈیوٹی اچھی طرح انجام دے سکے*۔
۔2:*پتلی گلیوں میں جانور باندھنے کے بچائے روڈ پر جگہ بنائے تاکہ گلیوں سے گذرنے والی خواتین یہ بچوں کو تکلیف نہ ہو*
۔3:*جہاں جانور باندھے اس جگہ کی صفائی کا خاص خیال رکھا جائے۔*
۔4:*گندگی کچرے کے ڈبے جو مین روڈ پر رکھے ہیں وہاں پھینکے گراؤنڈ میں گلی کے کونے پر جمع نہیں کرے۔*5:. *بے مقصد شور اور بدتمیزی گلی کے کونوں پر رش لگا کر رات رات پر شور شرابہ نہیں کرے کسی مریض یہ فجر میں اٹھنے والے نمازیوں کی نیند خراب نہیں کرے*
ترجمہ:
*"اور اپنی آواز پست رکھو، بے شک سب سے بری آواز گدھے کی آواز ہے۔* سورۃ لقمان (31:19)

قربانی بہت بڑی نیکی ہے اس نیکی کو محفوظ کرے کسی کو تکلیف دے کر اپنی قربانی کو ضائع ہونے سے بچائیں ۔
شکریہ
*(🌴محلہ کیمٹی S/2 سعودآباد🌴)*

15/04/2026

الحمدللہ محلہ کمیٹی کی جانب سے مچھر مار اسپرے مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے ۔

ابھی ابھی S-2 میں ڈکیٹ محلہ کمیٹی ممبر کو لوٹ کر گئے ہیںگرے کلر کا بیگبیگ میں والٹ جس میں شناختی کارڈ ڈرائیونگ لائسنس وغ...
07/04/2026

ابھی ابھی S-2 میں ڈکیٹ محلہ کمیٹی ممبر کو لوٹ کر گئے ہیں
گرے کلر کا بیگ
بیگ میں والٹ جس میں شناختی کارڈ ڈرائیونگ لائسنس وغیرہ
موبائل
اور ایک یہ کار کی چابی
اگر کسی کو ان میں سے کوئی چیز ملے تو رابطہ کریں۔

ابھی ابھی S-2 میں ڈکیٹ محلہ کمیٹی کے میمبر کو لوٹ کر گئے ہیںگرے کلر کا بیگبیگ میں والٹ جس میں شناختی کارڈ ڈرائیونگ لائسن...
07/04/2026

ابھی ابھی S-2 میں ڈکیٹ محلہ کمیٹی کے میمبر کو لوٹ کر گئے ہیں
گرے کلر کا بیگ
بیگ میں والٹ جس میں شناختی کارڈ ڈرائیونگ لائسنس وغیرہ
موبائل
اور ایک یہ کار کی چابی
اگر کسی کو ان میں سے کوئی چیز ملے تو رابطہ کریں۔

اہلیان ملیر کو محلہ کمیٹی ایس ٹو کی جانب سے دلی عید مبارک ۔ تقبل اللہ منا ومنکم ۔
20/03/2026

اہلیان ملیر کو محلہ کمیٹی ایس ٹو کی جانب سے دلی عید مبارک ۔ تقبل اللہ منا ومنکم ۔

یہ گاڑی عیدگاہ گراؤنڈ میں کھڑی ہے فوراً ہٹا دے ورنہ تھانے میں جمع کروا دی جائے گی۔🙏
20/03/2026

یہ گاڑی عیدگاہ گراؤنڈ میں کھڑی ہے فوراً ہٹا دے ورنہ تھانے میں جمع کروا دی جائے گی۔🙏

Address

Office Address: Eid Gah Ground S2 Saudabad Malir
Karachi
75080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S-2 Saudabad Residents Committee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share