Anjuman-e-Haideria

Call Directions Website

Anjuman-e-Haideria "ہماری نوید"
• قدم حسین ع کی جانب بڑھایں جائیں گے
زمانہ ساتھ ہمارے چلے چلے نہ چلے •

Official page of "Anjuman-e-Haideria" (Regd.) Pakistan.

All media & publications are approved by Secretary for Media & Publications Farhan Abbas since May 2025.

محفلِ حدیثِ کساء و محفلِ پُرنور کی چند جھلکیاں 🧡💚📍دفترِ انجمنِ حیدریہ 💚
18/09/2026

محفلِ حدیثِ کساء و محفلِ پُرنور کی چند جھلکیاں 🧡💚

📍دفترِ انجمنِ حیدریہ 💚

18/09/2026

سلسلہ حدیثِ کساء کے پروگرام میں انجمنِ حیدریہ (رجسٹرڈ) کے دفتر میں انعقادِ تلاوتِ حدیثِ کساء و محفلِ پُر نور 💚💚

17/09/2026

❤️ سچے بھائی ذولفقارِ حیدری x انجمنِ حیدریہ 💚

اس لازوال کلام کو بہت سے پڑھنے والوں نے خونِ جگر سے پڑھا ، لیکن سچے بھائی مرحوم کا پڑھنا پھر الگ بات ہے 🤲🏼

ایسا کلام کے ہر مصرے پر دم نکلے ۔۔۔ 💔
ایک آقا اور ایک غلام کا رشتہ، ایک بھائی بھائی کا رشتہ اور پھر ایک پیاسی بھتیجی اور چچا کا رشتہ 💔

دعا گو ہیں اس #شبِ_جمعہ پرودگارِ عالم بحقِ شہزادی سکینہ س تمام عزاداروں کی حاجات قبول فرمائیں

10/09/2026

⭐ حیدریہ کے پرانے کلاموں میں سے ایک 💚

✨ ہدیہِ بحضور جنابِ ابو طالب ع محسنِ اسلام ❤️

شاعرِ اہلیبت جناب انور رضوی

🧡 ہمارے صاحبِ بیاض :

🌷 جناب منور رضوی (عدیل) صاحب
🌷 جناب ذیشان عباس صاحب
🌷 جناب ظفر تقوی صاحب
🌷جناب تابش حسین صاحب

بفیض محسنِ اسلام ع ہمارے تمام ماتمی و صاحبِ بیاض آباد و شاد رہیں

#شبِ_جمعہ
آمین بحقِ الحسین ع 🤲🏼

26 ربیع الاول وفات محسن اسلام حضرت ابو طالب علیہ السلام  شریک غم  انجمن حیدریہ  سیکریٹری نشر و اشاعت  سادات  کالونی ڈرگ ...
08/09/2026

26 ربیع الاول وفات محسن اسلام حضرت ابو طالب علیہ السلام

شریک غم
انجمن حیدریہ
سیکریٹری نشر و اشاعت سادات کالونی ڈرگ روڈ

📸 75ویں یادگار روایتی شب بیداری کی چند جھلکیاں 💚
03/09/2026

📸 75ویں یادگار روایتی شب بیداری کی چند جھلکیاں 💚

ہم انجمنِ حیدریہ رجسٹرڈ جعفرِ طیار اسکاؤٹس کے بھی ممنون ہیں کہ وہ پُر خلوص طریقے سے اپنے فرائیض انجام دیتے ہیں اور نظم و...
03/09/2026

ہم انجمنِ حیدریہ رجسٹرڈ جعفرِ طیار اسکاؤٹس کے بھی ممنون ہیں کہ وہ پُر خلوص طریقے سے اپنے فرائیض انجام دیتے ہیں اور نظم و ضبط کا خیال کرتے ہیں 💚

مولا ع ان کی توفیقاتِ خیر میں اضافہ فرمایں آمیں 🤲🏼


التماس دعائے صحت  و  سلامتی  *اَمَّنْ يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ* علامہ سید حسن ظفر نقوی صاح...
03/09/2026

التماس دعائے صحت و سلامتی

*اَمَّنْ يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ*

علامہ سید حسن ظفر نقوی صاحب مہران ہائی وے خیرپور کے قریب حادثے میں زخمی ہو گئے ہیں

ہم اراکینِ انجمن حیدریہ دعا گو ہیں کہ پروردگار عالم بحقِ چہاردہ معصومینؑ ان کو شفاء کاملہ عطا فرمائے۔ *الہی آمین*


*منجانب*
سیکریٹری نشر و اشاعت،
فرحان عباس
انجمن حیدریہ سادات کالونی ڈرگ روڈ

ہم انجمنِ حیدریہ ایک عرصہِ دراز سے  شہید عاشق عباس دریانی اور اُن کے ساتھی عزادارانِ حسینؑ کی خدمات کے اعتراف میں یہ یاد...
03/09/2026

ہم انجمنِ حیدریہ ایک عرصہِ دراز سے شہید عاشق عباس دریانی اور اُن کے ساتھی عزادارانِ حسینؑ کی خدمات کے اعتراف میں یہ یادگارِ عزاء پیش کرتے ہیں ❤️

💚 مولا اُن کی توفیقات میں اضافہ فرمائے اور انہیں ہمیشہ اسی جذبۂ اخلاص کے ساتھ سبیل، نیاز اور امام حسینؑ کی خدمت انجام دیتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین


Address

Office No. 01 & 02, Sadat Square, Sadat Colony, Drigh Road
Karachi
75230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman-e-Haideria posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share