11/03/2026
بزمِ ساتھی یونٹ فیز ۲ کے تحت درس قرآن و افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا، جس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ نیا مقام شاہ ٹاؤن محمد طہہ اقبال بھائی نے شرکت کی اور ممبران سے مخاطب ہوۓ۔
بزمِ ساتھی بن قاسم چیپٹر۔
#بزمِ_ساتھى_بن_قاسم