26/05/2026
الحمدللہ!
خدمت گوپانگ فاؤنڈیشن کی ایک اور کامیاب ریسکیو کارروائی
علی پور شہر میں نشے کے عادی افراد کو ریسکیو کرکے بحالی مرکز منتقل کر دیا گیا
SHO کاشف اصغر کی قیادت میں پولیس اور KGF ٹیم کا مشترکہ کامیاب آپریشن 🤝
خدمت گوپانگ فاؤنڈیشن (KGF) نے علی پور سٹی میں نشے کے عادی افراد کو معاشرے کا باعزت شہری بنانے کے مشن کے تحت ایک اور اہم کامیابی حاصل کی۔
KGF ٹیم نے مختلف علاقوں میں آپریشن کرتے ہوئے نشے کے عادی افراد کو ریسکیو کرکے بحالی، علاج اور بہتر زندگی کی فراہمی کے لیے KGF Care Center منتقل کیا۔
اس انسانیت دوست مشن میں SHO کاشف اصغر اور پولیس انتظامیہ نے بھرپور تعاون کیا، جس پر KGF ٹیم ان کی بےحد مشکور ہے۔ 🤝
پولیس اور سماجی اداروں کے باہمی تعاون سے ہی معاشرے کو منشیات جیسی لعنت سے پاک بنایا جا سکتا ہے۔
یہ صرف ایک ریسکیو نہیں بلکہ بکھرتی زندگیوں کو دوبارہ سنوارنے کی کوشش ہے تاکہ نوجوان نسل کو محفوظ، مثبت اور باوقار زندگی کی طرف واپس لایا جا سکے۔
✨ آئیے! مل کر ایک صحت مند، محفوظ اور منشیات سے پاک معاشرہ بنائیں۔
━━━━━━━━━━━━━━━
📍 Address:
Plot No B-98, Peer Baksh Goth Near Murtaza Chowrangi, Malir, Karachi, Pakistan
📞 Office Contact Numbers
📍 Karachi Office
02135042020 | 03162525032 | 03012575788
📍 Hyderabad Office
03002577338 | 03302577338
📍 Badeen Office
03360302774
📍 Ali Pur Office
03116350797
📍 Sub Office Punjab
03067749303
🌐 kgfPakistan.org
🌐 Website:
kgfpakistan.org
✉️ Email:
[email protected]