Justuju After School Program

Justuju After School Program Pakistan's first FREE After-School Program for kids of grades 1-5.

جستجو میں آج بچوں کو مختلف تعلیمی اور تربیتی سرگرمیوں میں حصہ لینے کا موقع دیا گیا۔ ان میں بچوں کو وضو کرنے کا صحیح طریق...
30/04/2026

جستجو میں آج بچوں کو مختلف تعلیمی اور تربیتی سرگرمیوں میں حصہ لینے کا موقع دیا گیا۔ ان میں بچوں کو وضو کرنے کا صحیح طریقہ سکھایا گیا تاکہ وہ صفائی اور عبادت کے بنیادی آداب کو بہتر طور پر سمجھ سکیں۔ اس کے علاوہ بچوں کے لیے دلچسپ پہیلیاں (riddles) بھی رکھی گئیں جن میں انہوں نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔

حلقہ ٹائم (Circle Time) کے دوران 10 منٹ کی مختصر گفتگو کی گئی جس میں بچوں سے مختلف موضوعات پر بات چیت کی گئی اور ان کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو ابھارا گیا۔ مجموعی طور پر آج کا سیشن نہایت مفید، دلچسپ اور تعلیمی سرگرمیوں سے بھرپور رہا۔

ہیپی پیلس اسکول میں آج "سنت فوڈ ڈے" نہایت خوبصورت انداز میں منایا گیا۔ اس موقع پر ٹرسٹ جمعیت تعلیم القرآن کے اساتذہ نے ب...
30/04/2026

ہیپی پیلس اسکول میں آج "سنت فوڈ ڈے" نہایت خوبصورت انداز میں منایا گیا۔ اس موقع پر ٹرسٹ جمعیت تعلیم القرآن کے اساتذہ نے بچوں کو اسلامی طریقے سے کھانے کے آداب سکھائے اور طیب و پاکیزہ غذا کے فضائل سے آگاہ کیا۔

بچوں نے نہ صرف سیکھا بلکہ عملی طور پر ان خوبصورت سنتوں کو اپنانے کا عزم بھی کیا۔

اہم نتائج:
• بچوں میں کھانے کے اسلامی آداب کا شعور پیدا ہوا
• طیب اور حلال غذا کی اہمیت کو سمجھا
• سنت طریقوں کو روزمرہ زندگی میں اپنانے کی ترغیب ملی

آج جسْتُجو میں بچوں کو نماز کی اہمیت سے روشناس کروایا گیا اور نہایت آسان اور پیارے انداز میں نماز کا درست طریقہ بھی سکھا...
30/04/2026

آج جسْتُجو میں بچوں کو نماز کی اہمیت سے روشناس کروایا گیا اور نہایت آسان اور پیارے انداز میں نماز کا درست طریقہ بھی سکھایا گیا۔

یہ صرف سیکھنے کا عمل نہیں بلکہ بچوں کے دلوں میں عبادت کی محبت جگانے کی ایک خوبصورت کوشش ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو نماز کا پابند بنائے اور انہیں دین سے جوڑے رکھے۔ 🤲✨

الحمدللہ ✨جستجو میں آج بچوں کو ماہِ رمضان کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا۔ انہیں بتایا گیا کہ رمضان میں کون کون سی عبادات کرنی ...
02/03/2026

الحمدللہ ✨

جستجو میں آج بچوں کو ماہِ رمضان کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا۔ انہیں بتایا گیا کہ رمضان میں کون کون سی عبادات کرنی چاہئیں جیسے نماز، تلاوتِ قرآن، دعا اور صدقہ، اور کن باتوں سے بچنا چاہیے۔ بچوں کو اچھے اخلاق، صبر اور شکرگزاری کی بھی تلقین کی گئی۔

اس موقع پر ایک خوبصورت رمضان کارنر بھی تیار کیا گیا جہاں بچوں نے دلچسپی سے سیکھا اور حصہ لیا۔ 🌙📖

اللہ تعالیٰ ہمیں اور ہماری نئی نسل کو رمضان کی برکتوں سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

📘🌱 سیکھا بھی، سمجھا بھی!Justuju کے طلبہ نے ذمہ داری اور اپنا کام خود کرنے کے موضوع پر نہ صرف بات کی بلکہ ایک خوبصورت The...
09/12/2025

📘🌱 سیکھا بھی، سمجھا بھی!
Justuju کے طلبہ نے ذمہ داری اور اپنا کام خود کرنے کے موضوع پر نہ صرف بات کی بلکہ ایک خوبصورت Theme-based booklet بھی تیار کی۔
اس سرگرمی نے بچوں میں خود انحصاری، نظم و ضبط اور ذمہ دار بننے کا شعور پیدا کیا۔
ہم Justuju میں سیکھنے کو عمل سے جوڑتے ہیں۔

📚✨ سیکھنا بھی، کھیلنا بھی!Justuju میں بچوں نے Word Puzzle کے ذریعے سیکھا کہ الفاظ کو جوڑنا کتنا مزے دار ہو سکتا ہے۔اس سر...
09/12/2025

📚✨ سیکھنا بھی، کھیلنا بھی!
Justuju میں بچوں نے Word Puzzle کے ذریعے سیکھا کہ الفاظ کو جوڑنا کتنا مزے دار ہو سکتا ہے۔
اس سرگرمی کے دوران بچوں کی Vocabulary میں اضافہ ہوا اور Spelling بھی بہتر ہوئی۔
ہم سیکھنے کو بوجھ نہیں بناتے، بلکہ سرگرمی اور خوشی کے ساتھ علم کی طرف لے جاتے ہیں۔ 🌱
,

Justuju kids have turned their madaris into homes of books — inspiring a culture of reading and curiosity.
06/10/2025

Justuju kids have turned their madaris into homes of books — inspiring a culture of reading and curiosity.

Justuju kids played the ‘Good Deed & Bad Deed Basket’ game 🧺✨ and learned how small actions shape big character lessons....
19/09/2025

Justuju kids played the ‘Good Deed & Bad Deed Basket’ game 🧺✨ and learned how small actions shape big character lessons. 🌱

Children at Justuju explored brush painting and discovered how patience, joy, and creativity add more beauty to life. 🎨✨...
19/09/2025

Children at Justuju explored brush painting and discovered how patience, joy, and creativity add more beauty to life. 🎨✨

27/08/2025
27/08/2025

Address

Inside Alamgir Masjid
Karachi

Opening Hours

09:00 - 06:00

Telephone

+922134935824

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Justuju After School Program posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Justuju After School Program:

Share