Bazm e sathi halqa -moosalane

Bazm e sathi  halqa -moosalane Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bazm e sathi halqa -moosalane, Youth Organization, Karachi.

بزم ساتھی موسیٰ لین کے تحت کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک نعمان بہترین کارکردگی اور رنر اپ ٹیم میں ٹرافی تقس...
08/02/2022

بزم ساتھی موسیٰ لین کے تحت کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک نعمان بہترین کارکردگی اور رنر اپ ٹیم میں ٹرافی تقسیم کر رہے ہیں

بزم ساتھی موسیٰ لین کے تحت کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں نائب امیر جماعت اسلامی علاقہ اولڈسٹی اقبال عمر بھائی ب...
08/02/2022

بزم ساتھی موسیٰ لین کے تحت کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں نائب امیر جماعت اسلامی علاقہ اولڈسٹی اقبال عمر بھائی بچوں سے مخاطب ہوئے اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے بچوں میں انعامات تقسیم کیے۔

بزم ساتھی موسیٰ لین کے تحت کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں اقبال عمر بھائی نے فاتح ٹیم میں ٹرافی اور میڈل تقسیم ک...
08/02/2022

بزم ساتھی موسیٰ لین کے تحت کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں اقبال عمر بھائی نے فاتح ٹیم میں ٹرافی اور میڈل تقسیم کیے۔

بزم ساتھی موسیٰ لین کے تحت کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں نے بڑی تعداد میں حصہ لیا۔
08/02/2022

بزم ساتھی موسیٰ لین کے تحت کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں نے بڑی تعداد میں حصہ لیا۔

بزم ساتھی موسیٰ لین کی جانب سے بچوں کے لیے ڈرائنگ کمپیٹیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں نے دلچسپی سے حصہ لیا ناظم اسلام...
21/09/2021

بزم ساتھی موسیٰ لین کی جانب سے بچوں کے لیے ڈرائنگ کمپیٹیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں نے دلچسپی سے حصہ لیا
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ سید معاذ بچوں سے " آداب " کے موضوع پر مخاطب ہوئے اور پوزیشن لینے والے بچوں کو انعامات تقسیم کیے
حارث خان
صدر بزمِ ساتھی موسیٰ لین

14/08/2021

جامعہ زکریا ملتان میں منشیات فروش اویس جٹ نے چھڑی اور خنجر سے وار کرکے جمعیت کے امیدوار رکن برادر کلیم اللہ کو شہید اور دیگر تین ساتھیوں کو زخمی کردیا.

11/07/2021
12/06/2021

استاد : اگر تمہارے پاس 86،400 روپے ہوں اور کوئی ڈاکو ان میں سے 10 روپےچھین کر بھاگ جائے تو تم کیا کرو گے ؟

کیا تم اُس کے پیچھے بھاگ کر اپنی لوٹی ہوئی 10 روپےکی رقم واپس حاصل کرنے کی کوشش کرو گے ؟؟ یا پھر اپنے باقی کے بچے ہوئے 86،390 روپےکو حفاظت سے لیکر اپنے راستے پر چلتے رہو گے؟

طلبا نے کہا : ہم 10 روپے کی حقیر رقم کو نظر انداز کرتے ہوئے اپنے باقی کے پیسوں کو حفاظت سے لیکر اپنے راستے پر چلتے رہیں گے۔

استاد نے کہا : تمھارا بیان اور مشاہدہ درست نہیں۔ میں نے دیکھا ہے کہ ذیادہ تر لوگ اُن 10 روپے کو واپس لینے کے چکر میں ڈاکو کا پیچھا کرتے ہیں اور نتیجے کے طور پر اپنے باقی کے بچے ہوئے 86،390 روپے سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔

طلباء نے حیرت سے استاد کو دیکھتے ہوئے کہا: سر، یہ ناممکن ہے، ایسا کون کرتا ہے ؟

استاد نے کہا : یہ 86،400 اصل میں ہمارے ایک دن کے سیکنڈز ہیں۔

کسی 10 سیکنڈز کی بات کو لیکر، یا کسی 10 سیکنڈز کی ناراضگی اور غصے کو بنیاد بنا کر ہم باقی کا سارا دن سوچنے، جلنے اور کُڑھنے میں گزار کر اپنا باقی کا سارا دن برباد کرتے ہیں۔ یہ والے 10 سیکنڈز ہمارے باقی بچے ہوئے 86،390 سیکنڈز کو بھی کھا کر برباد کر دیتے ہیں۔

باتوں کو نظرانداز کرنا سیکھیئے۔ ایسا نہ ہو کہ آپ کا کوئی وقتی اشتعال، ناراضگی آپ سے آپ کے سارے دن کی طاقت چھین کر لے جائے.

معاف کریں,
بھول جائیں
اور آگے بڑھیں..

Address

Karachi

Telephone

+923161315848

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm e sathi halqa -moosalane posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bazm e sathi halqa -moosalane:

Share