07/03/2025
زیب النساء کا دستر خوان ، ممبر صوبائی اسمبلی سندھ محترمہ شمیم ممتاز تھیں آج کی مہمان،
جی ہاں آج بروز جمعہ پاکستان پیپزپارٹی کی منتخب ممبر صوبائی اسمبلی سندھ جنابِ محترمہ شمیم ممتاز صاحبہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ ہماری حوصلا افزائی کے لیے زیب النساء ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام لگائے گئے افطار دستر خوان پر تشریف لائیں اور ھماری اِس کام كو دیکھ کر بہت خوش ہوئیں ، اُنکا کہنا تھا کے انسانیت کی خدمت جس طرح زیب النساء ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ٹیم اور بالخصوص فہیم شیخ کررہے ہیں ، اور جس طرح اتنے بڑے مجمع کے لئے روزآنہ افطار اور کھانے کا اہتمام کرتے ہیں ، اور مجھے آج جتنی عزت ملی ھے یہ نہ قابل فراموش ھے ، انہوں نے آئندہ بھی اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا ،