28/12/2025
واقعہ نہ طب کی فتح ہے نہ مریض کی جسارت، یہ ہمارے صبر کے قحط کا اشتہار ہے۔
جہاں سوال کرنے پر دوا نہیں، گھونسہ ملے، وہاں علاج نہیں، خاموشی تجویز کی جاتی ہے۔
یاد رکھیے! جب علاج تشدد سے ہو تو مرض کم نہیں ہوتا
بلکہ معاشرہ مریض بن جاتا ہے۔
۔۔۔۔