Karachi Karachi Hai

Karachi Karachi Hai Our Aim is To Show Good Image OF Pakistan & Karachi To Whole World
(3)

10/06/2026

Aise Loghu Ki Wajah Sy Duniya Baki Hai

10/06/2026

Karachi Vibes | Karachi Street View

10/06/2026

کراچی والوں ،اج سال کا اب تک کا سب سے زیادہ نمی اور پسینے والا دن ہوگا۔
سمندری ہوائیں چلنے کے باوجود بھی گرمی بہت زیادہ محسوس ہوگی

09/06/2026

Karachi Jaise Koi Nahi
Karachi Karachi Hai

09/06/2026

Karachi Main Garmi Kaise Kam Hugi Hum Kya Kirdar Ada Kr Sakty Hain Is Main ?

"گل پلازہ اور لکی ون مال کی آگ... ایک سبق"کل لکی ون مال میں لگنے والی آگ نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا کہ اگر عمارت میں ...
09/06/2026

"گل پلازہ اور لکی ون مال کی آگ... ایک سبق"

کل لکی ون مال میں لگنے والی آگ نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا کہ اگر عمارت میں جدید فائر فائٹنگ سسٹم، فعال فائر الارم اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے مؤثر انتظامات موجود ہوں تو بڑے حادثات کو بھی قابو میں لایا جا سکتا ہے۔

لکی ون مال میں آگ لگنے کے باوجود صورتحال پر جلد قابو پا لیا گیا۔ کشادہ راہداریاں، مناسب ایمرجنسی ایگزٹ، روشن ماحول اور مستعد انتظامیہ نے لوگوں کو گھبراہٹ سے بچائے رکھا۔ فائر الارم مسلسل بجتے رہے اور انخلا کا عمل منظم انداز میں جاری رہا۔

یہ منظر دیکھ کر بار بار گل پلازہ کا المناک سانحہ یاد آتا رہا۔ اگر وہاں بھی مناسب فائر سیفٹی انتظامات، کھلے راستے اور ہنگامی اخراج کے مؤثر ذرائع موجود ہوتے تو شاید اتنی قیمتی جانیں ضائع نہ ہوتیں اور بے شمار خاندان اس کرب سے نہ گزرتے۔

لکی ون مال کی انتظامیہ یقیناً داد کی مستحق ہے کہ انہوں نے حفاظتی اقدامات کو صرف کاغذوں تک محدود نہیں رکھا بلکہ عملی طور پر نافذ کیا۔

امید ہے کہ شہر کی تمام تجارتی عمارتیں اس واقعے سے سبق سیکھیں گی اور انسانی جانوں کے تحفظ کو اولین ترجیح دیں گی۔

ویل ڈن لکی ون مال۔


Hazrat Abdullah Shah Ghazi Main Urs .. Zaireen Ki Amad
09/06/2026

Hazrat Abdullah Shah Ghazi Main Urs .. Zaireen Ki Amad

08/06/2026

Ek Huny Ki Taqat Dekain

08/06/2026

Ye Tu DHA Phase 8 :D
Sub Madhosh Hain :P

Ye Bhi Karachi Hai Janab
08/06/2026

Ye Bhi Karachi Hai Janab

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Karachi Hai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share