C S J

C S J Chorwad Sipahi Jamat established in 1955.

Hello, Everyone Chorwad Youth Wing is the Youth Sector of Chorwad Sipahi Jamat that actively work on the development of their Community People Socially, Personally and Professionally.

18/09/2024

*جوناگڑھ جمعیت العرب (پاک سورٹھ) کے تحت جشن عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کیمپ پر جماعت کے صدر عامرالاامین ,جنرل سیکریٹری امتیاز الکثیری' راشد عرب بھائی نے استقبالیہ کیمپ پر آنے والے معزز مہمان کو خوش آمدید کہا جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں لگنے والے جوناگڑھ کی جماعت کا کیمپ کا وزٹ کیا جوناگڈھ ہاؤس اور جوناگڈھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کی مشترکہ ورکنگ کمیٹی کے نائب لیڈر فائیز احمد تھہیم ،سرور تھیہم ،خرم تھہیم اور محسن مغل بھی موجود تھے اور ان کی جماعت کے ممبران کی حصولِ افزائی کی۔*

Ya Dono Bachy Mill Gay hen
13/03/2024

Ya Dono Bachy Mill Gay hen

24/01/2024

اسلام و علیکم !ہم اپنے تمام تر یوتھ کے ساتھیو کا دل  کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہے جنھوں نے کافی مصروفیات کے باعث گزش...
19/01/2024

اسلام و علیکم !

ہم اپنے تمام تر یوتھ کے ساتھیو کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہے جنھوں نے کافی مصروفیات کے باعث گزشتہ روز قبل فری آئ کیمپ اور دیگر کاموں میں بڑی محنت و مشکت سے لوگوں کی خدمت کرکے اپنا کام سرانجام دیا ، شکریہ ❤


دل میں کوئی ڈر نہیں سامنے کوئی ہمدم نہیں  !یہ گروہ ہے جوانوں کا یہاں کوئی کسی سے کم نہیں 🖤🌹
19/01/2024

دل میں کوئی ڈر نہیں سامنے کوئی ہمدم نہیں !
یہ گروہ ہے جوانوں کا یہاں کوئی کسی سے کم نہیں 🖤🌹

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 21:00 - 12:00
Tuesday 21:00 - 12:00
Wednesday 21:00 - 12:00
Thursday 21:00 - 12:00
Friday 21:00 - 12:00
Saturday 21:00 - 12:00
Sunday 21:00 - 12:00

Telephone

+923400251659

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when C S J posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to C S J:

Share