29/07/2026
کچھ رشتے خون سے نہیں، احساس سے بنتے ہیں۔
مدد ایک کوشش کی جانب سے سفید پوش گھر اولڈ ایج ہوم کا دورہ کیا جا رہا ہے، جہاں ہم اپنے بزرگوں کے ساتھ قیمتی لمحات گزار کر انہیں محبت، عزت اور اپنائیت کا احساس دلائیں گے۔
ہم آپ سے اپیل کرتے ہیں کہ اس نیک مقصد میں ہمارا ساتھ دیں۔ آپ کی ڈونیشن، تعاون اور حوصلہ افزائی ہمارے بزرگوں کے لیے خوشیوں اور دعاؤں کا ذریعہ بن سکتی ہے۔
FOR DONATIONS AND DETAILS
📞 0371-1962149
📧 [email protected]
آئیے! مل کر خدمت، محبت اور احترام کی ایک خوبصورت مثال قائم کریں۔
"آج آپ کی دی ہوئی خوشی، کل کسی بزرگ کی دعا بن سکتی ہے۔" 🤍