Idaratulharamain

Idaratulharamain Idara tul Harmain Foundation Karachi is an educational and well known welfare institution .

12/08/2026

غصہ مت کرو

11/08/2026

طلاق کی وجہ

ہفتہ وار اصلاحی وفکری نشست موضوع :نیک بختی کی علامت مفتی جمال عتیق حفظہ اللہ بمقام: ادارۃالحرمین ایم اے ایس روڈ نواب کال...
12/07/2026

ہفتہ وار اصلاحی وفکری نشست
موضوع :نیک بختی کی علامت
مفتی جمال عتیق حفظہ اللہ
بمقام: ادارۃالحرمین ایم اے ایس روڈ نواب کالونی اتحاد ٹاؤن کراچی

*اصلاحی و فکری نشست*موضوع:درود شریف کی فضیلتدرودِ پاک اللہ تعالیٰ کی عظیم عبادت، قربِ رسول ﷺ کا ذریعہ اور بے شمار رحمتوں...
05/07/2026

*اصلاحی و فکری نشست*
موضوع:
درود شریف کی فضیلت
درودِ پاک اللہ تعالیٰ کی عظیم عبادت، قربِ رسول ﷺ کا ذریعہ اور بے شمار رحمتوں و برکتوں کا سبب ہے۔ آئیے اس بابرکت نشست میں شامل ہوں اور درودِ شریف کی فضیلت، اہمیت اور اس کی برکات سے آگاہی حاصل کریں۔
🗓 تاریخ: 5 جولائی 2026 (اتوار)
🕘 وقت: بعد نمازِ عشاء، 9:10 بجے
🎙 مدرس: مفتی جمال عتیق حفظہ اللہ
📍 مقام: ادارۃ الحرمین، نواب کالونی، اتحاد ٹاؤن، کراچی
اپنی اصلاح، فکری رہنمائی اور دینی تربیت کے لیے اس بابرکت نشست میں ضرور شرکت فرمائیں، اور اپنے احباب کو بھی ساتھ لائیں۔

28/06/2026

گستاخی پر ردعمل
#ادارةالحرمین #الحرمین

لازمی اس بابرکت محفل میں شرکت فرمائیں
18/06/2026

لازمی اس بابرکت محفل میں شرکت فرمائیں

بسم اللہ الرحمن الرحیم
یومِ شہادتِ داعیٔ قرآن
حضرت مولانا مفتی عتیق الرحمن شہیدؒ
(نوّر اللہ مرقدہ)
داعیٔ قرآن حضرت مولانا مفتی عتیق الرحمن شہیدؒ کی دینی، علمی اور دعوتی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے اور ان کے ایصالِ ثواب کے لیے ایک خصوصی یادگاری پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے۔
پروگرام
تلاوتِ کلامِ پاک: قاری نعیم اللہ حبیب
نعتیہ کلام: حافظ ابوبکر بیروی
خصوصی بیان:
مفتی محمد زبیر حقنواز
رکن اسلامی نظریاتی کونسل
نائب مہتمم جامعہ صفہ
تاریخ و وقت
23 جون 2026، بروز منگل
متصل بعد نمازِ مغرب
بمقام ادارۃالحرمین
ایم اے ایس روڈ نواب کالونی اتحاد ٹاؤن ضلع کیماڑی کراچی
03332105351/03220123777
دعوت

تمام اہلِ علم، طلبۂ کرام، معزز احباب اور عوام الناس سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس بابرکت مجلس میں شرکت فرما کر حضرت مولانا مفتی عتیق الرحمن شہیدؒ کی علمی و دعوتی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کریں اور ایصالِ ثواب و دعائے مغفرت میں شریک ہوں۔

الداعی إلی الخیر
مفتی جمال عتیق
مہتمم ادارۃ الحرمین

17/05/2026

ذوالحجہ کا خاص عمل
مفتی جمال عتیق حفظہ اللہ

10/05/2026

ہفتہ وار اصلاحی و فکری نشست
موضوع : مہنگائی کے اسباب (پارٹ 1)
مدرس : مولانا مفتی جمال عتیق حفظہ اللہ
بمقام : ادارۃ الحرمین ایم اے ایس روڈ نواب کالونی اتحاد ٹاؤن بلدیہ ٹاؤن کراچی

ادارۃالحرمین فاؤنڈیشن کا آفیشل پیج تبدیل کر دیاگیا ہے۔ہمارے نئے پراجیکٹ و دیگر معلومات کے لئے پیج فالو کیجئےپرانے پیج پر...
06/05/2026

ادارۃالحرمین فاؤنڈیشن کا آفیشل پیج تبدیل کر دیاگیا ہے۔
ہمارے نئے پراجیکٹ و دیگر معلومات کے لئے پیج فالو کیجئے
پرانے پیج پر صرف تعلیم سے متعلق چیزیں شیئر کی جائیں گی
عنقریب قربانی سے متعلق بھی اسی نئے پیج پر شیئر کیا جائیگا
https://www.facebook.com/share/18TEoAapBq/

Empowering communities through compassion supporting orphans, uplifting widows, and providing essential aid to those in need.

موتُ العالِمِ موتُ العَالَمانا للہ وانا الیہ راجعونحضرت مولانا ادریس صاحب رحمۃ اللہ علیہ(شیخ الحدیث دارالعلوم حقانیہ اکو...
05/05/2026

موتُ العالِمِ موتُ العَالَم
انا للہ وانا الیہ راجعون
حضرت مولانا ادریس صاحب رحمۃ اللہ علیہ
(شیخ الحدیث دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک)
جامِ شہادت نوش فرما گئے۔
آپ کی وفات علمی و دینی حلقوں کے لیے ایک عظیم سانحہ ہے۔ آپ نے اپنی پوری زندگی دینِ اسلام کی خدمت، تدریسِ حدیث اور اصلاحِ امت میں گزاری۔ آپ کا خلا مدتوں پر نہیں ہو سکے گا۔
ادارۃ الحرمین فاؤنڈیشن کے اساتذہ کرام و انتظامیہ تمام اہلِ خانہ، تلامذہ اور وابستگان سے دلی تعزیت کا اظہار کرتی ہے اور دعا گو ہے کہ
اللہ تعالیٰ حضرت کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔

Address

MAS Road Nawab Colony Ittihad Town Karachi
Karachi
74700

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 16:00
Saturday 08:00 - 18:00
Sunday 08:00 - 18:00

Telephone

+923008246847

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Idaratulharamain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Idaratulharamain:

Shortcuts

Share