Gujrati Shadi Ghar

Gujrati Shadi Ghar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gujrati Shadi Ghar, Community Center, F. B. Area Block # 1, Karachi.

24/08/2025
05/08/2025

**گجراتی شادی گھر* کی چیئرمین
مسز ملک* کیجانب سےگجراتی قوم کی تمام خواتین کیلئے شادی گھر کی سروسز مکمل فری دینے کا اعلان ۔

گجراتی شادی گھر کا طریقہ کار :

👈👈پہلے مرحلے میں
گجراتی فورم کے آفیشل پیج اور افیشل نمبر کے ذریعے تمام خواتین و حضرات کی رجسٹریشن کی جائیگی
رجسٹریشن کے بعد انکی خواھش کے مطابق انکا ڈیٹا آفیشل پیج پر پبلش کیا جائیگا

👈👈 دوسرے مرحلے میں
انکو ایک تفصیلی فارم دیا جائیگا
جس میں خاندانوں فیملیوں کے جاننے لائق تمام کی تمام معلومات پر سوالات لکھے ھونگے جس کا جواب دینا نہ دینا آپکی مرضی ھوگی

👈👈 تفصیلی فارم جمع ھونے کے بعد پھر آپکا ڈیٹا آپکی خواھش کے مطابق انٹرنیشنل نیٹ ورک میں پبلش کردیا جائیگا جس کو دنیا بھر کے تمام ممالک سے تمام لوگ دیکھ سکیں گے

👈👈لڑکےلڑکیوں اورخواتین وحضرات کےخاندانی رشتوں کےلئےبرادریوں کےنیٹ ورک سےزیادہ قابل اعتماد قابل بھروسہ مضبوط اور سب سےبڑا نیٹ ورک کوئی نہیں ہے ...
👈👈👈 ہمارے اس پلیٹ فارم میں گجراتی قوم کی جماعتوں برادریوں کے ساتھ ساتھ کراچی سندھ اور پاکستان کےعلاوہ دنیا بھر کی تمام برادریوں فیملیوں اور خاندانوں کو یکساں مواقع حاصل ہیں۔

👈👈👈 مزید معلومات کیلئے ہمارے نیٹ ورک سے رابطے میں رھیں

05/08/2025

آپکے مسلسل اعتماد اور
حوصلہ افزائی کے بعد
کمیونٹی سیکیورٹی سسٹم کیساتھ پہلی بار

05/08/2025

تمام گجراتی خواتین کے لیے
ہماری سروسز
مکمل فری ھونگی انشاء اللہ
ازطرف ۔ مسز ملک

04/08/2025

پاکستان میں 35 سال سے زائد عمر کی ایک کروڑ سے زائد خواتین اب بھی شادی کی منتظر ہیں

Address

F. B. Area Block # 1
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujrati Shadi Ghar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share