05/09/2025
پکھر ویلفئیر ایسوسی ایشن ایک رجسٹرڈ فلاحی تنظیم ہے جس نے گزشتہ تقریبا 40 برس کے اعتماد کی بدولت خدا کے فضل اور صاحبان ثروت لوگوں کے غیر مشروط تعاون سے زلزلہ 2005 یا موجودہ وائرس اور لاک ڈائون کے متاثرین کی خدمات ہو ہر موقع پر خود کو قومی توقعات پوری کرنے والے فلاحی اداروں کی فہرست میں شامل کر وانے کی کوشش کی ہے
یہ تنظیم پوری یونین کونسل پکھر کی نمائندہ تنظیم ہے جو ہر وارڈ میں بالاتفریق کام کرتی ہے بن بہک وارڈ کے چھوٹے سے محلہ کورٹ کے لیے صرف گزشتہ دو سال میں گھر آتشزدگی، تعمیر مسجد اور دیگر امدادی کی مد میں تقریبا 17 سے 18 لاکھ فراہم کرچکی اسی حساب سے اگر پوری یونین کونسل میں حساب لگایا جائے تو اورسیز یونٹ کے قیام کے بعد یہ رقم کروڑوں میں جاتی ہے اس لیے میں تمام پردیسی بھائیوں سے اپیل کرونگا اس کے ممبر بنے
جو اجتماعی خدمت خلق کا کام ایک بندے کے لیے ممکن ہی نہ ہو 50 مل کر آرام سے کر سکتے ہیں جو ایک گاوں نہ کرسکے چار گاوں والے مل کر آرام سے کرتے ہیں 6 وارڈ پر مشتمل pwa میں شامل ہونے کی درخواست ہے