25/07/2023
وارثِ کراچی یوتھ آرگنائزیشن پاکستان کے سینئر کیبنٹ ممبر اسد علی ہاشمی گزشتہ روز ڈیوٹی کے دوران آکسیجن سیلنڈر پھٹنے کی وجہ سے انکے ہاتھ پاؤں متاثر ہوے ہیں تمام لوگوں سے درخواست ہے اسد بھائی کی صحتیابی کیلئے دعا کیجیے اللّه پاک جلد ہمارے بھائی کو شفایاب فرمایں امین ۔
Waris E Karachi