Majeed Colony Volunteers

Majeed Colony Volunteers Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Majeed Colony Volunteers, Community Organization, Majeed Colony-Landhi, Karachi.


تازہ ترین اپڈیٹ اور مزید جاننے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو ضرور فالو کریں 🪀👇
*JOIN NOW* 👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaD2fQw3gvWQxiMiPV0q

𝐄𝐢𝐝 𝐌𝐢𝐥𝐚𝐝-𝐔𝐧-𝐍𝐚𝐛𝐢 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤❣️💚❣️💚❣️MCV Team Wishing you and your loved ones a blessed Milad-un-Nabi filled with peace and ...
26/08/2026

𝐄𝐢𝐝 𝐌𝐢𝐥𝐚𝐝-𝐔𝐧-𝐍𝐚𝐛𝐢 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤
❣️💚❣️💚❣️
MCV Team Wishing you and your loved ones a blessed Milad-un-Nabi filled with peace and joy.


07/08/2026

*مجید کالونی وولنٹرز ٹیم + علاقہ مکینوں کی چیئرمین فیروز خان صاحب سے اہم ملاقات*

آج مجید کالونی وولنٹرز ٹیم اور علاقے کی عوام نے چیئرمین جناب فیروز خان صاحب سے ملاقات کی۔

*موضوع:* مقصود روڈ اور بیت النور مسجد روڈ پر کے الیکٹرک کی اضافی لوڈ شیڈنگ

چیئرمین صاحب نے ہماری بات غور سے سنی اور بتایا کہ:
1. اس مسئلے پر کے الیکٹرک حکام سے پہلے بھی بات ہو چکی ہے
2. آج دوبارہ کال کر کے انہوں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ یہ کام جلد مکمل کر دیا جائے گا

*ہمارا مطالبہ:*
کے الیکٹرک فوری طور پر ان دونوں روڈوں کی اضافی لوڈ شیڈنگ ختم کرے اور دونوں PMT کو الگ کرے۔

*اگلا لائحہ عمل:*
چیئرمین صاحب: اگر مسئلہ حل نہ ہوا تو علاقے کی عوام کے ساتھ مل کر دھرنا دیا جائے گا۔
عوام سے گزارش ہے کہ دھرنے کی کال کا انتظار کریں۔


*JOIN NOW* 👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaD2fQw3gvWQxiMiPV0q

*خراجِ عقیدت* 🇵🇰 ⚔️ *_کراچی رینجرز کیمپ پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے میں وطن کا دفاع کرتے ہوئے ہمارے بہادر جوان شہید ہو...
28/06/2026

*خراجِ عقیدت* 🇵🇰 ⚔️
*_کراچی رینجرز کیمپ پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے میں وطن کا دفاع کرتے ہوئے ہمارے بہادر جوان شہید ہوگئے۔_*

```ہم MCV NETWORK کی پوری ٹیم اپنے ان عظیم سپاہیوں کو سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں، جنہوں نے مادرِ وطن کے تحفظ کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔```

`اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔`

*پاکستان زندہ باد* 🇵🇰
📡*MCV NETWORK*
*JOIN NOW* 👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaD2fQw3gvWQxiMiPV0q

23/06/2026

*کراچی- لانڈھی,مجید کالونی سیکٹر 1 اور سیکٹر 2 یہاں پر پچھلے ڈیڑھ مہینے سے پانی نہیں ہے ہم تمام عہدے داران سے گزارش کرتے ہیں کہ ہمارے علاقے کا پانی بحال کریں۔*

`لہذا محرم الحرام چل رہا ہے یزید نہ بنے اور پانی ہمارے گھروں میں پہلے کی طرح بحال کرے شکریہ۔۔.`

_عوام اپنے منتخب ایم این اے سید اغا رفیع اللہ صاحب، ایم پی اے اعجاز خان سواتی صاحب، چیئرمین فیروز خان صاحب، وائس چیئرمین سیف کامل صاحب علاقے کے معزز عمران بہاری صاحب سندھ گورنمنٹ اور واٹر بورڈ انتظامیہ سے اپیل کرتی ہے کہ مجید کالونی کا پانی بحال کیا جائے۔۔_

https://whatsapp.com/channel/0029VaD2fQw3gvWQxiMiPV0q

🎉 *یومِ ولادت مبارک، محترمہ بے نظیر بھٹو! 🎉*_محترمہ بے نظیر بھٹو (1953–2007) پاکستان کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم، جمہوریت ا...
21/06/2026

🎉 *یومِ ولادت مبارک، محترمہ بے نظیر بھٹو! 🎉*

_محترمہ بے نظیر بھٹو (1953–2007) پاکستان کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم، جمہوریت اور عوامی حقوق کی مضبوط آواز۔ آپ کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ 🌹"

17/06/2026

*کراچی قائد اباد۔۔*
نیوز چینل- لانڈھی مجید کالونی اور اطراف کے علاقہ مکینوں نے پانی کی قلت کے باعث منزل پمپ پر احتجاج کیا بعد میں ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کیا۔۔

چیئرمین فیروز خان صاحب نے عارضی طور پر احتجاج ختم کیا اور کہا کہ اگر پانی کا مسئلہ حل نہیں ہوتا تو دوبارہ سے احتجاج کیا جائے گا
`تفصیلی رپورٹ ویڈیو میں ملاحظہ کیجیے`

*JOIN NOW* 👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaD2fQw3gvWQxiMiPV0q

*Islamic New Year 1448*This Year Everyone a prosperous and fulfilling ahead.
16/06/2026

*Islamic New Year 1448*
This Year Everyone a prosperous and fulfilling ahead.

*ڈاکٹر عامر لیاقت حسین -دنیا سے بچھڑے 4 برس بیت گئے*```معروف ٹی وی میزبان و اسکالر , بانی رمضان ٹرانسمشن - ڈاکٹر عامر لی...
09/06/2026

*ڈاکٹر عامر لیاقت حسین -دنیا سے بچھڑے 4 برس بیت گئے*
```معروف ٹی وی میزبان و اسکالر , بانی رمضان ٹرانسمشن - ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو مداحوں سے بچھڑے 4 برس ہو گئے۔ پیدائش 5 جولائی 1972 کراچی۔ مذہبی پروگراموں کے میزبان (خاص کر رمضان ٹرانسمشن)، سیاسی سمجھ بوجھ رکھنے والے سیاست دان، اور میڈیا پر منفرد انداز کی وجہ سے عوام و خواص میں مقبول۔ کیریئر کا آغاز بطور نیوز کاسٹر، ناظرین کا دل لبھانے کا فن جانتے تھے۔ بہت سے تنازعات کی وجہ سے ہمیشہ سرخیوں میں رہے۔ 9 جون 2022 کو کراچی میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے```
`کراچی اپڈیٹ - ڈاکٹر عامر لیاقت کی برسی`
*JOIN NOW* 👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaD2fQw3gvWQxiMiPV0q

*نیا نادرا زونل آفس، ڈسٹرکٹ ملیر کراچی (ہسپتال چورنگی) میں 8 جون 2026 سے خدمات کی فراہمی کا آغاز کیا جا رہا ہے۔* ```نئے ...
06/06/2026

*نیا نادرا زونل آفس، ڈسٹرکٹ ملیر کراچی (ہسپتال چورنگی) میں 8 جون 2026 سے خدمات کی فراہمی کا آغاز کیا جا رہا ہے۔*
```نئے زونل آفس میں شہریوں کو صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک خدمات فراہم کی جائیں گی۔```

`نادرا زونل آفس، مین ہسپتال چورنگی، مسلم آباد، نزد سوشل سکیورٹی ہسپتال، لانڈھی، کراچی`
https://maps.app.goo.gl/RC7QMPxBsS9tN54XA
*JOIN NOW* 👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaD2fQw3gvWQxiMiPV0q

`YOM-E-TAKBEER_ 28TH MAY 1998`*ملکی دفاع، سلامتی اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، یوم تکبیر پر مسلح افواج کا عہد...
28/05/2026

`YOM-E-TAKBEER_ 28TH MAY 1998`
*ملکی دفاع، سلامتی اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، یوم تکبیر پر مسلح افواج کا عہد*
```پاکستان کی جوہری صلاحیت ایک مقدس قومی امانت ہے،پاک فوج پیغام```
*JOIN NOW* 👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaD2fQw3gvWQxiMiPV0q
MCV NETWORK

Address

Majeed Colony-Landhi
Karachi
75120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Majeed Colony Volunteers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Majeed Colony Volunteers:

Shortcuts

Share