AL-Khanum Sahara Foundation

AL-Khanum Sahara Foundation help poor people

25/08/2025
14/06/2025
10/06/2025

عمران خان اور پی ٹی آئی کے بیانیے کی اس سے بڑی فتح نہیں ہو سکتی کہ جعلی شہباز سرکار نے اپنی ناکامیوں کی سرکاری رپورٹ شائع کرکے اپنے جرائم کو تسلیم کر لیا ہے۔
آج جاری ہونے والا سرکاری اکنامک سروے اس حکومت کا پولیٹیکل ڈیتھ وارنٹ ہے جو اس نے خود جاری کردیا ہے، اس اکنامک سروے میں ن لیگ، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم نے تسلیم کر لیا ہے کہ یہ ملک کو 9 اپریل 2022 کی پوزیشن سے بہت پیچھے لے گئے ہیں۔
حکومت نے اعتراف کر لیا ہے کہ جہاں عمران خان ملک کو لے گئے تھے وہاں سے یہ حکومتی جماعتیں ملک کو آگے لیجانے کے بجائے بہت پیچھے لے گئی ہیں، آج پاکستان 9 اپریل 2022 کی پوزیشن سے کئی برس پیچھے چلا گیا ہوا ہے، حکومت نے اپنی ہی تیار کردہ رپورٹ میں یہ اعتراف کرکے سیاسی سزائے موت پر دستخط کر دیے ہیں ان کو اس کی سیاسی قیمت ادا کرنا ہوگی۔

Address

Office No: 04 Block 4/A Gulistan-e-johar Karachi
Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Khanum Sahara Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share