Geo Azadar e Karbla

Geo Azadar e Karbla Shia Community Azadari Hussain a.s

06/02/2026

چچا کے یہ الفاظ 💔😭

02/01/2026

13 Rajab — Wiladat-e-Mola Ali (A.S) Mubarak ❤️

Khana-e-Kaaba mein aane wali woh roshni, jo sirf ek paidaish nahi — poori insaniyat ka rehnuma bani. ✨

Mola Ali (A.S) ka zikr sirf alfaaz nahi,
yeh insaaf, himmat, rehmat aur haq ke saath kharay rehne ka wada hai.

Aaj ka din yaad dilata hai ke haq ke liye jeena aur sach ke liye jhukna hi asli ibadat hai. 🤍

Ya Ali Madad 🤍

منکروں کا سوفٹویئر اپڈیٹعجیب لوگ ہے ذکرِ علی ع پسند نہیلگاؤ نعرہ حیدری🚩
19/12/2025

منکروں کا سوفٹویئر اپڈیٹ
عجیب لوگ ہے ذکرِ علی ع پسند نہی

لگاؤ نعرہ حیدری🚩

15/02/2025

ہم نے ایک اور گوہر نایاب کھو دیا 🙏
خدا دے حوالے شہزادے 🙏
ہم منہ کیسے دکھائیں گئے جب امام ع آئیں گئے 🙏

14/02/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 🥀 آج صبح معروف منقبت خواں خواجہ علی کاظم ، جان علی ،زین ترابی کار اکسیڈنٹ میں انتقال فرما گئے

04/01/2025

لائیو : ملیر 15 پولیس کے فائرنگ سے دھرنے میں شہید سید علی رضا رضوی کا جسد خاکی ماتمی جلوس عزاء کے ساتھ مسجد و امام بارگاہ محمدی ڈیرہ لایا گیا جہاں باپ کے جنازے پر کمسن بیٹا بیٹی اپنے بابا کا چہرہ دیکھ کر گریہ کر رہے ہیں ۔ خدا شہید کے درجات اپنی بارگاہ میں بلند فرمائیں

شہید ہو گئے کچھ اور تیرے لال حسینؐ
جو رہ گئے ہیں اُنہیں اب تو ہی سنبھال حسینؐ

آہ شہید سید علی رضا رضوی 💔
゚ #مولاناسیدناصرحسین

02/01/2025

ایسی قوم بنو جب بھی مدد کے لیے پُکارا جائے تو آمادہ نظر آؤ (امام علی علیہ السلام

خبر غمقبلہ مولانا عقیل الغروی  صاحب کی والدہ محترمہ کا رضائے الہی سے انتقال ہو گیا ہے
02/01/2025

خبر غم

قبلہ مولانا عقیل الغروی صاحب کی والدہ محترمہ کا رضائے الہی سے انتقال ہو گیا ہے

🔴 یاد رہے شیعوں یہ وقت اور یہ حکومتِ سندھ کا روائیا بائیکاٹ حکومتِ سندھ بائیکاٹ پاکستان پیپلز پارٹی ہم عہد کرتے ہیں کہ آ...
31/12/2024

🔴 یاد رہے شیعوں یہ وقت اور یہ حکومتِ سندھ کا روائیا
بائیکاٹ حکومتِ سندھ بائیکاٹ پاکستان پیپلز پارٹی
ہم عہد کرتے ہیں کہ آج کے بعد کبھی پاکستان پیپلز پارٹی کو اور انکے طرف داروں کو ووٹ نہیں دینگے۔۔۔!!

تمام شیعانِ حیدر کرار سے ہماری اپیل ہے کہ اس مرد مجاہد کے لیے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ علامہ صاحب کو اپنے مشن میں کامیاب کرے اور پاراچنار کے مظلوم مومنین کے لیے ڈٹ کر کھڑے رہنے کی طاقت عطا فرمائے آمین 🤲

کراچی کے پر امن دھرنے مین پولیس اور کی جانب سے برزگ عالم دین علامہ سید حسن ظفر نقوی پر قاتلانہ حملہ، وزیر اعلیٰ سندھ اور...
31/12/2024

کراچی کے پر امن دھرنے مین پولیس اور کی جانب سے برزگ عالم دین علامہ سید حسن ظفر نقوی پر قاتلانہ حملہ، وزیر اعلیٰ سندھ اور بلاول اس شرمناک واقعہ کا ذمہ دار ہے

علي ع کے ماننے والے کو ایسے ذبح کيا گيا، تو سوچو علي کے بیٹے ع کو کیسے ذبح کيا گيا ہوگا۔۔😥💔کون کہتا ہے ختم ہوگئی کربلا۔۔...
31/07/2024

علي ع کے ماننے والے کو ایسے ذبح کيا گيا، تو سوچو علي کے بیٹے ع کو کیسے ذبح کيا گيا ہوگا۔۔😥💔
کون کہتا ہے ختم ہوگئی کربلا۔۔؟
ہم آج بہی لڑ رہے ہیں لشکرِ یزید سے

Address

Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geo Azadar e Karbla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share