20/08/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اظہارِ تعزیت
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی رنج و غم اور افسوس کے ساتھ محمد حسین شیخ کی اہلیہ محترمہ کے انتقال پر دلی تعزیت اور گہرے دکھ کا اظہار کرتا ہوں۔
اس غم کی گھڑی میں ہم مرحومہ کے اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور تمام پسماندگان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے منور فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کی تمام نیکیاں قبول فرمائے۔
اللہ رب العزت سوگوار خاندان کو یہ عظیم صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو اجرِ عظیم عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین
منجانب :مولانا محمد رفیق الحسینی
چیئرمین، یوسی 11 علی اکبر شاہ
پاکستان پیپلز پارٹی