NSF-Senate

NSF-Senate The Nagar Students Federation (NSF) is a non-governmental organization (NGO) that was established in 21 July 1969.

It is primarily a students' federation with its own hostel in Karachi. The NSF is one of the largest student federations in Pakistan.

16/04/2026
16/04/2026
18/12/2025

اعلامیہ — مرکزی صدارتی انتخابات 2026
نگر اسٹوڈنٹس فیڈریشن (NSF)، کراچی

تمام متعلقہ اراکین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ نگر اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی ڈویژن کے سالانہ مرکزی صدارتی انتخابات منعقد کیے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں صدارتی امیدواروں سے درخواستیں طلب کی جاتی ہیں۔

جو افراد ذیل مذکور شرائط پر پورا اترتے ہوں، وہ اپنی امیدواری فارم 25 دسمبر 2025 تک جمع کروائیں۔
ان شاءاللہ انتخابات کی تفصیلی اطلاع بعد میں اعلان کی جائے گی۔

صدارتی امیدواران کے لیے شرائط و ضوابط:
1- امیدوار نگر اسٹوڈنٹس فیڈریشن (NSF) کا باقاعدہ، فعال اور رجسٹرڈ رکن ہو۔
2- امیدوار کا تعلق ضلع نگر کے کسی بھی علاقے سے ہو۔
3- امیدوار کی عمر کم از کم 22 سال اور زیادہ سے زیادہ 30 سال ہو۔
4- تعلیمی قابلیت کم از کم بی ایس سیکنڈ آیئر یا اس کے برابر ہو، جبکہ مدارس کے طلبہ کے لیے کم از کم ہدایہ یا صمدیہ تک تعلیم لازمی ہے۔
5- امیدوار تنظیم کے آئین، منشور اور اصولِ نظم و ضبط پر مکمل ایمان و یقین رکھتا ہو۔
6- امیدوار کی رکنیت کم از کم ایک سال پرانی ہو (الیکشن کی تاریخ سے قبل تک مؤثر)۔

فارم جمع کروانے کے لیے (Online):
https://forms.gle/A6ECynN9PCnf5Jsx5
(Hard Form) کے لیے الیکشن کمیشن سے رابطہ کریں۔

رجسٹریشن فیس:
کاغذاتِ نامزدگی/رجسٹریشن فیس مبلغ 2000 روپے الیکشن کمیشن کے پاس جمع کروانا لازم ہے۔

چیف الیکشن کمشنر:
حامد حسین — نگر اسٹوڈنٹس فیڈریشن (مرکز)
مزید معلومات کے لیے رابطہ:
+92 310 2737072

کمیل عباس - نگر اسٹوڈنٹس فیڈریشن سینٹ ممبر (مرکز)
+92 314 4564231

نوٹ برائے ووٹرز:
ووٹ ڈالنے کے لیے ووٹر رجسٹریشن لازمی ہے۔ براہِ کرم ووٹنگ ڈے سے پہلے درج ذیل لنک پر اپنی رجسٹریشن مکمل کریں:
https://forms.gle/boDENAu3Z9A6faXv6

براہِ کرم اس اعلان کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

سینٹ قائمہ کمیٹی برائے امور گلگت بلتستان کا باضابطہ آفیشل نوٹیفکیشن جاری۔
14/11/2025

سینٹ قائمہ کمیٹی برائے امور گلگت بلتستان کا باضابطہ آفیشل نوٹیفکیشن جاری۔

اطلاع عام

Address

Nagar Educational Complex Nagan Chorangi
Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NSF-Senate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share