ڪنڌرا جا مسئلا

ڪنڌرا جا مسئلا یہ اکائونٹ کندھرا شہر اور گردونواح کے علاقوں کے مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔

کندھرا میں امن نام کی چیز نہیں رہی پولیس تک محفوظ نہیں عوام کیسے محفوظ ہوگی؟ گزشتہ دنوں پولیس اہلکار سے ڈاکو بائیک چھین ...
11/05/2026

کندھرا میں امن نام کی چیز نہیں رہی پولیس تک محفوظ نہیں عوام کیسے محفوظ ہوگی؟ گزشتہ دنوں پولیس اہلکار سے ڈاکو بائیک چھین کر لی گئے اور اب یہ پولیس مقابلہ جس میں پولیس اہلکار گلن تنیو شھید ہوگئے ۔ افسران بالا منتھلیون کے پیچھے ہیں اور جوان اپنی زندگیاں دائو پر لگا رہیں ہیں۔
آء جی صاحب کو نوٹس لینا چاہیے۔

کندھرا ٹنڈو علی آباد کی عوام اور ٹائون کمیٹی کندھرا کی انتظامیہ آمنے سامنے۔
25/04/2026

کندھرا ٹنڈو علی آباد کی عوام اور ٹائون کمیٹی کندھرا کی انتظامیہ آمنے سامنے۔

25/04/2026

ٹنڈو علی آباد کے وارڈ نمبر 4 کے رہائشیوں نے اپنے جائز مسائل کے حل کے لیے کچھ ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جس پر ہمارے شریف اور سابق کونسلر میر یونس ٹالپر کے خلاف این سی اور ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ ہم اس عمل کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ کیا ہم اپنے بنیادی حقوق بھی نہیں مانگ سکتے؟

کندھرا پولیس کی کارکردگی پکڑا ھوا چور پیسے لے کر چھوڑ دیا گیا، اور ایف آئی آر نامعلوم افراد پر کر دی گئی۔یہ پولیس ہمارے ...
15/03/2026

کندھرا پولیس کی کارکردگی پکڑا ھوا چور پیسے لے کر چھوڑ دیا گیا، اور ایف آئی آر نامعلوم افراد پر کر دی گئی۔
یہ پولیس ہمارے شہریوں کو تحفظ دے گی ؟
جیل پولیس اہلکار کو SHO صاحب نے خد کی عدالت لگا کر باعزت بری کردیا گیا۔
District Police Sukkur Division ( SPD 490) Sindh Police DIG sukkur Sindh Police👮🚔 Inspector General of Police Sindh Cheif Minister Sindh House Syed Awais Qadir Shah Syed Khursheed Ahmed Shah

08/10/2025

Address

Kandhra
65300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ڪنڌرا جا مسئلا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share