Bazm-e-Roshni Haveli AJK

Bazm-e-Roshni Haveli AJK طلبہ کی کردار سازی، دینی و اخلاقی تربیت، اور سماجی بیداری کے لیے سرگرم تنظیم۔
✨️ نیک بنو، نیکی پھیلاؤ✨️

  صدر بزمِ روشنی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان بردار راجہ اسامہ حیدر خان محترم نے ضلع حویلی کا تفصیلی تنظیمی دورہ کیا۔دورے ک...
28/08/2025



صدر بزمِ روشنی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان بردار راجہ اسامہ حیدر خان محترم نے ضلع حویلی کا تفصیلی تنظیمی دورہ کیا۔
دورے کے دوران مختلف اسکولوں اور رہائشی یونٹس میں ہونے والے تعلیمی و تربیتی پروگرامز، طلبہ کی سرگرمیاں اور تنظیمی ڈھانچے کا جائزہ لیا گیا۔

صدر محترم نے یونٹس کے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے بزمِ روشنی کے مشن، سرگرمیوں اور کردار پر روشنی ڈالی اور طلبہ کو علم و نیکی کے راستے پر گامزن رہنے کی تلقین کی۔
#بزمِ_روشنی_آزاد_کشمیر_و_گلگت_بلتستان

28/08/2025
25/08/2025

Organizational Visit
Raja Usama Haider
President Bazm E Roshni AKGB

بزم روشنی حویلی کے زیرِ انتظام رہائشی یونٹ ہالن شمالی محلہ کھیت میں روشنی محفل کا انعقاد کیا گیا،صدر بزم روشنی حویلی  بر...
22/08/2025

بزم روشنی حویلی کے زیرِ انتظام رہائشی یونٹ ہالن شمالی محلہ کھیت میں روشنی محفل کا انعقاد کیا گیا،
صدر بزم روشنی حویلی بردار نیر اقبال نے خصوصی شرکت کی اور بچوں سے مخاطب ہوئے۔
-e-Roshni

بزم روشنی حویلی :   صدر بزم برادر نیر اقبال خان محترم نے مصطفائی ماڈل مڈل سکول ہالنشمالی کا دورہ کیا ، اسمبلی  میں طلباء...
16/05/2025

بزم روشنی حویلی : صدر بزم برادر نیر اقبال خان محترم نے مصطفائی ماڈل مڈل سکول ہالنشمالی کا دورہ کیا ، اسمبلی میں طلباء کو بزم روشنی کا تعارف کروایا۔ طلبہ سے نیک بنو نیکی پھیلاؤ کے موضوع پر مخاطب ہوئے۔ اور بنیادی ٹیم بھی تشکیل دی۔

Address

Kahuta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm-e-Roshni Haveli AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share