05/07/2023
اناللہ واناالیہ راجعون
سابق پولیٹیکل ایڈوائزر وزیراعظم آزادکشمیر محترم فدا کیانی صاحب کینسر جیسی موذی مرض سے لڑتے لڑتے کچھ دیر قبل (کشمیر ھاوس میں )انتقال کر گئے۔ فدا کیانی صاحب گکھڑ برادری کا ایک اہم سرمایہ تھے ان کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلاء کبھی بھی پورا نہیں کیا جا سکتا۔اللہ پاک انکی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ پوری گکھڑ برادی سوگواران کے دکھ میں برابر کی شریک ہے ۔