Communication Movement Of Haveli

Communication Movement Of Haveli Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Communication Movement Of Haveli, Youth Organization, Kahuta.

15/11/2025

آج کہوٹہ ٹاؤن بار روم میں دیگر سیلولر کمپنیز کی سروسزز کی بحالی کے حوالے سے جاری تحریک پر اہم اجلاس ہوا جس میں 18 نومبر کو ضلع بھر میں پیہہ جام شٹر ڈاون کی کال پر تفصیلآ گفتگو ہوئی۔
اس موقع پر وکلاء برادری، تاجر برادری، ٹرانسپورٹ یونین نے اس کال کی حمایت خیرسگالی کے طور پر موخر کر دی۔
ایکشن کمیٹی ضلع حویلی نے یہ فیصلہ کیا کہ اگر 17 نومبر تک مطالبے کے حوالے سے عملی اقدامات نہ کئے تو 18 نومبر کی کال برقرار رہے گی اور احتجاج کیا جائے گا۔
ہم امید کرتے ہیں کہ ضلعی انتظامیہ و متعلقہ حکام 17 نومبر تک عملی اقدامات کرینگے۔
احتجاج سے قبل مذاکرات کے لئے دروازے کھلے ہیں ۔
مطالبہ منظور ہونے تک جدوجہد جاری رہے گی۔
تحریک سے جڑے غیور باسیوں کی عظمت کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں ۔ ٹرانسپورٹرز اور تاجران سے رضاکارانہ طور پر احتجاج میں شرکت کی اپیل کرتے ہیں۔

15/11/2025

ہمارا مطالبہ عوامی مسائل کا حل ہے اور عوامی مسائل کہ حل سے پہلے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے
عوام ذندہ باد 🚩
جدوجہد ذندہ باد 🚩

گیارہ نومبر عوامی جڑت کا دن اور عوامی حقوق کے لیے جاندار جدوجہد کے اعلان کا دن ہے ۔گیارہ نومبر کہوٹہ گیارہ بجے احتجاج کا...
10/11/2025

گیارہ نومبر عوامی جڑت کا دن اور عوامی حقوق کے لیے جاندار جدوجہد کے اعلان کا دن ہے ۔
گیارہ نومبر کہوٹہ گیارہ بجے احتجاج کا آغاز ہو گا اہلیان حویلی کثیر تعداد میں شرکت کریں

دیگر سروسز آن کرو

10/11/2025

اہلیان حویلی ( طلباء،تاجران، وکلاء، ٹرانسپوٹر، علماء، سول سوسائٹی اور حویلی کی جملہ سیاسی و سماجی تنظیمات) کے زیراہتمام دیگر سیلولر کمپنیز کے اجراء کے لئے عوامی ریفرنڈم کل 11 نومبر دن گیارہ بجے کہوٹہ مرکز میں ہوگا جس میں ضلع بھر سے عوام شرکت کر کہ اپنا فیصلہ کریگی۔
تمام احباب جو اس مطالبے کی حمایت کرتے ہیں تمام تر مصروفیات کو بالاۓ طاق رکھ کر اس ریفرنڈم کا حصہ بنیں۔
اہلیان حویلی

پورا حویلی ایس کام کے خلاف یک زبان اہلیان جلال آباد 🚩❤️
09/11/2025

پورا حویلی ایس کام کے خلاف یک زبان
اہلیان جلال آباد 🚩❤️

08/11/2025

ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی خواجہ مہران ایڈووکیٹ صاحب کا 18 نومبر حویلی پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کا مکمل حمایت کا اعلان
خواجہ مہران صاحب کا لگایا ہوا نعرہ بند مطلب بند انشاء اللہ 18 کو حویلی کی سڑکوں پر گونجے گا

08/11/2025

18 نومبر
محمود گلی سے ہلاں ریجی تک
پورا ضلع جام🚩
بند مطلب بند 🚩

08/11/2025

حویلی کی عوام پہ مسلط کی گئی ناقص سروس کو فل فور بہتر کیا جائے اور حویلی کی عوام کو باقی اضلاع کی طرح برابری کی بنیاد پر دیگر نیٹ ورک سروس دی جائے
حویلی میں تمام کمپنیوں کے ٹاور
فل فور لگائے جائیں بصورت دیگر 18 نومبر حویلی میں مزاحمت کا تاریخ ساز دن ھو گا اپنے حقوق لیے بغیر پیچھے نہیں ہٹیں گے
عوامی ایکشن کمیٹی حویلی خورشیدآباد

احتجاج کی کال سننے کے بعد ایس کام کی دوڑیں لگ چکی ہیں ہر قسم کا لالی پوپ دینے کے لیے مسودے تیار کیے جا رہے ہیں ظاہر سی ب...
08/11/2025

احتجاج کی کال سننے کے بعد ایس کام کی دوڑیں لگ چکی ہیں ہر قسم کا لالی پوپ دینے کے لیے مسودے تیار کیے جا رہے ہیں
ظاہر سی بات ہے وہ اس بار کام نہیں آئیں گے پھر ہو سکتا ہے اوچھے ہتھکنڈے بھی استعمال کیے جائیں
ایس کام کیوں چاہے گا کہ اور نیٹورکس آئیں اور انکا بزنس بند ہو؟

اس لیے 18 نومبر کو مفاہمت یا مصلحت نہیں صرف اور صرف مزاحمت ہوگی جو دیگر نیٹورکس کے حصول تک جاری رہے گی

چاہے مطالبات کہوٹہ چوک سے منظور ہوں
یا دیگوار لائن آف کنٹرول سے واپسی کا کوئی راستہ نہیں

حکومت کی طرف سے عملی اقدامات کے لیے 10 دن باقی مطالبات منظور نا ہونے کی صورت میں محمود گلی سے ریجی بیلہ تک

پورا ضلع غیر معینہ مدت کے لیے جام🚩
عوامی ایکشن کمیٹی حویلی

08/11/2025

ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سردار عمر نذیر کشمیری صاحب کا 18 نومبر حویلی پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کا مکمل حمایت کا اعلان
Sardar Umar Nazir Official

18نومبر حویلی کہوٹہ بند مطلب بند مکمل بندNO SCOM.
05/11/2025

18
نومبر حویلی کہوٹہ
بند مطلب بند مکمل بند
NO SCOM.

Address

Kahuta

Telephone

+923556374675

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Communication Movement Of Haveli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share