حویلی یوتھ الائنس

حویلی یوتھ الائنس اتحاد، اتفاق، انقلاب

21/03/2026

تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو
اپنی خوشیوں کے ساتھ ایران ،فلسطین،مقبوضہ کشمیر اور جہاں جہاں اہل اسلام برسرپیکار ہیں سب کو دعاؤں میں یاد رکھیں اللہ پاک اپنی مدد و نصرت عطاء فرمائے اور عید کی خوشیاں نصیب فرمائے آمین

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کور ممبر  مجتبیٰ فاروقی حویلی کہوٹہ سے  جو آج صبح چھے بجے عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعو...
11/03/2026

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کور ممبر مجتبیٰ فاروقی حویلی کہوٹہ سے جو آج صبح چھے بجے عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودیہ روانہ ہو رہے تھے جنہیں بغیر کسی وجہ کہ ایئرپورٹ سے آفلوڈ کر کے FIA نے آپنی حراست میں لے رکھا ہے
ہم اس عمل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں فلفور مجتبیٰ فاروقی کو بازیاب کیا جائے
Mujtaba Bin Faiz Farooqi

23/01/2026

ماڈل ضلع کی سروس پورے دن سے بند پورے ضلع کا رابطہ دنیا سے منقطع اہلیان حویلی جنت میں داخل ہو چکے ہیں

20/12/2025

حال ہی میں پورے آذاد کشمیر میں نئے ڈویژن اور سب ڈویژن دیے گئے لیکن ضلع حویلی کو ہمیشہ کی طرح محروم رکھا گیا ہم مطالبہ کرتے ہیں
پلنگی ممتاز آباد اور خورشید آباد کو برقیات کا سب ڈویژن (معہ آسامیاں) بنایا جائے حویلی کی عوام کو کب جینے کا حق دیا جائے گا؟
عوامی ایکشن کمیٹی حویلی

15/11/2025

ہمارا مطالبہ عوامی مسائل کا حل ہے اور عوامی مسائل کہ حل سے پہلے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے
عوام ذندہ باد 🚩
جدوجہد ذندہ باد 🚩

گیارہ نومبر عوامی جڑت کا دن اور عوامی حقوق کے لیے جاندار جدوجہد کے اعلان کا دن ہے ۔گیارہ نومبر کہوٹہ گیارہ بجے احتجاج کا...
10/11/2025

گیارہ نومبر عوامی جڑت کا دن اور عوامی حقوق کے لیے جاندار جدوجہد کے اعلان کا دن ہے ۔
گیارہ نومبر کہوٹہ گیارہ بجے احتجاج کا آغاز ہو گا اہلیان حویلی کثیر تعداد میں شرکت کریں

دیگر سروسز آن کرو

10/11/2025

اہلیان حویلی ( طلباء،تاجران، وکلاء، ٹرانسپوٹر، علماء، سول سوسائٹی اور حویلی کی جملہ سیاسی و سماجی تنظیمات) کے زیراہتمام دیگر سیلولر کمپنیز کے اجراء کے لئے عوامی ریفرنڈم کل 11 نومبر دن گیارہ بجے کہوٹہ مرکز میں ہوگا جس میں ضلع بھر سے عوام شرکت کر کہ اپنا فیصلہ کریگی۔
تمام احباب جو اس مطالبے کی حمایت کرتے ہیں تمام تر مصروفیات کو بالاۓ طاق رکھ کر اس ریفرنڈم کا حصہ بنیں۔
اہلیان حویلی

اہلیان جلال آباد 🚩❤️
09/11/2025

اہلیان جلال آباد 🚩❤️

08/11/2025

ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی خواجہ مہران ایڈووکیٹ صاحب کا 18 نومبر حویلی پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کا مکمل حمایت کا اعلان
خواجہ مہران صاحب کا لگایا ہوا نعرہ بند مطلب بند انشاء اللہ 18 کو حویلی کی سڑکوں پر گونجے گا
Mehran Arshad Khawaja

08/11/2025

18 نومبر
محمود گلی سے ہلاں ریجی تک
پورا ضلع جام🚩
بند مطلب بند 🚩

Address

Kahuta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حویلی یوتھ الائنس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share