Apna Kahror Pakka

Apna Kahror Pakka Kahror Pacca town is in existence prior to Lodhran and thus is the oldest town of Lodhran. It is famo

وفاقی وزیر مملکت برائے توانائی اینڈ پبلک افیئرز عبدالرحمن خان کانجو صاحب کی والدہ وفات پاگئی ھیں ۔ انا للہ وانا الیہ راج...
22/02/2026

وفاقی وزیر مملکت برائے توانائی اینڈ پبلک افیئرز عبدالرحمن خان کانجو صاحب کی والدہ وفات پاگئی ھیں ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
۔نماز جنازہ آج بروز سوموار 23 فروری دوپہر *3* بجے ،بمقام کہروڑ پکا سٹیڈیم ،دنیا پور ۔کہروڑ پکا روڈ, ضلع لودھراں میں ادا کیا جائے گا۔

https://maps.app.goo.gl/xga3cbN6Co7yxrJTA?g_st=aw

جنازہ گاہ (سپورٹس کمپلکس کہروڑ پکا)

کہروڑپکا کے چند معتبر صحافیوں میں سے ایک اور میدان عمل میں ہر وقت موجود صحافی عاشق حسین قریشی کو سالگرہ مبارک🎂🎁🎉👑
12/02/2026

کہروڑپکا کے چند معتبر صحافیوں میں سے ایک اور میدان عمل میں ہر وقت موجود صحافی عاشق حسین قریشی کو سالگرہ مبارک🎂🎁🎉👑

19/12/2025

اپنے تجربے کی بنیاد پر بتائیں کہ کہروڑپکا کا سب سے اچھا ہوٹل کون سا ہے؟

09/12/2025
لودھراں کے نئے ڈپٹی کمشنر محمد اشرف نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا
08/12/2025

لودھراں کے نئے ڈپٹی کمشنر محمد اشرف نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا

دھنوٹ میں بچے کے مین ہول میں گر کر ہلاک ہونے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سخت ایکشن ڈپٹی کمشنر لودھراں ڈاکٹر لبنیٰ نذیر کو...
06/12/2025

دھنوٹ میں بچے کے مین ہول میں گر کر ہلاک ہونے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سخت ایکشن
ڈپٹی کمشنر لودھراں ڈاکٹر لبنیٰ نذیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

24/11/2025

کہروڑپکا۔ رانا تاج محمد اتیرا وفات پا گئے ہیں۔ نماز جنازہ آج مورخہ 24 نومبر بروز سوموار بستی جالفیں دوپہر 3 بجے ادا کی جائے گی

کہروڑپکا ۔ اطلاع برائے نماز جنازہ ۔مخدوم غلام سرور خان لودھی مرحوم سابق چیئرمین بلدیہ کہروڑپکا کی اہلیہ مخدوم محمد علی س...
17/11/2025

کہروڑپکا ۔ اطلاع برائے نماز جنازہ ۔
مخدوم غلام سرور خان لودھی مرحوم سابق چیئرمین بلدیہ کہروڑپکا کی اہلیہ مخدوم محمد علی سرور لودھی اور مخدوم محمد عمر سرور لودھی کی والدہ محترمہ بقضائے الہی سے وفات پاگئی ہیں جن کی نماز جنازہ بعد نماز عشاء 30 07 بجے جامعہ اسلامیہ باب العلوم کہروڑپکا میں ادا کی جائے گی نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

کہروڑپکا۔ ماہر تعلیم سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر ایجوکیشن ملتان ملک غلام مصطفی برجیس وفات پا چکے ہیں . جن کی نماز جنازہ بعد نم...
14/11/2025

کہروڑپکا۔ ماہر تعلیم سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر ایجوکیشن ملتان ملک غلام مصطفی برجیس وفات پا چکے ہیں . جن کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب جامعہ اسلامیہ باب العلوم کہروڑ پکا میں ادا کی جائے گی

Address

Kahror

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Kahror Pakka posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Apna Kahror Pakka:

Share