13/05/2026
!احتیاط کریں، زندگی بچائیں
سڑکوں پر چلنے والے لوڈر رکشہ اور ٹرالی مالکان سے گزارش ہے کہ لوہے کے گاڈر یا سریے کے پیچھے لازمی ریفلیکٹنگ ٹیپ لگائیں۔ رات کے اندھیرے میں یہ چھوٹی سی ٹیپ دور سے آنے والی ٹریفک کو الرٹ کر دیتی ہے اور حادثات کے امکان کو کم کر سکتی ہے۔
اپنی اور دوسروں کی زندگی کو محفوظ بنائیں کیونکہ آپ کا ایک درست قدم کسی بڑے حادثے کو روک سکتا ہے۔
Rescue 1122 Lodhran Safety with Deeba Punjab Emergency Service Department