The World's Biggest Information Site About Cryptocurrency
27/12/2015
, بنائی کیا خدا نے پیاری صورت محمد کی،ھوے عاشق وہ جس نے دیکھ لی صورت محمد کی،کمال حسن یوسف پر فقط عاشق زلیخاں تھی،خدا خود جس پہ عاشق ھے وہ صورت ھے محمد کی،مسلمانوں کو جب جنت کے درواذے پر روکیں گے،حکم ھوگا کے جانے دو یہ امت ھے محمد کی، (سبحان اللہ)
25/12/2015
14/11/2015
انشاءاللہ
کل15-11-2015 بروز اتوار 2:00بجے
ھماری پارٹی کا الیکشن کےسلسلےمیں بھت بڑا جلسہ ھے
میری طرف سے میرے تمام دوستوں کو برپور دعوت ھے
بمقام : مھر ھاءوس چکنمبر 302 ج-ب نورپور
منجانب : چوہدری مھر شاەزیب
20/09/2015
ياالله تيراشكر تو نےخیرو عافیت سےنئی صبح عطافرمائیپروردگارھمارے ایمان، جان،مال، عزت آبرو کی حفاظت فرمااسلام علیکمصبح بخیر
31/08/2015
صورت اور سیرت میں سب سے بڑا فرق یہ ہے کہ
صورت دھوکہ دیتی ہے جب کہ سیرت پہچان کراتی ہیں
قول شیر خدا حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
28/08/2015
جمعہ کے دن فرشتے زمین پر سونے کے ورق اور چاندی کے قلم سے درود پاک پڑھنے والوں کے نام لکھتے هیں جمعہ دن سورج غروب هونے تک جتنا هوسکے درود شریف پڑھیں (جمعة المبارک)
Be the first to know and let us send you an email when Anjuman Talba E Islam ATI Gojra Punjab Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Organization
Send a message to Anjuman Talba E Islam ATI Gojra Punjab Pakistan: