Al-khaf Welfare organization kabirwala

Al-khaf Welfare organization kabirwala Services for Education,Health,Human rights,Poverty, Unemployment, Minorities, Reconciliation,and other social issues.

31/03/2025

شہر کبیر والا کی عوام کے نام عیدالفطر کی دلی مبارکباد!

عید کا یہ مبارک دن خوشیوں، محبتوں اور بھائی چارے کا پیغام لے کر آیا ہے۔ دعا ہے کہ یہ عید آپ سب کے لیے رحمتوں، برکتوں اور مسرتوں کا باعث بنے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں میں اخوت، محبت اور یکجہتی کو مزید مضبوط کرے اور ہمیں اپنی قوم و معاشرے کی بہتری کے لیے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

عیدالفطر مبارک!

الکھف ویلفئیر آرگنائزیشن کبیروالا

الحمدللہ!ایک اور کامیابی  !!!! خانیوال ۔۔۔۔۔ڈسٹرکٹ ہسپتال خانیوال کی تاریخ میں ریڑھ کی ہڈی کی پہلی کامیاب سرجری !!!!کامی...
19/11/2024

الحمدللہ!
ایک اور کامیابی
!!!!
خانیوال ۔۔۔۔۔
ڈسٹرکٹ ہسپتال خانیوال کی تاریخ میں ریڑھ کی ہڈی کی پہلی کامیاب سرجری !!!!
کامیاب سرجری کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر محمداسد اقبال پاشا کی
مہارت کا نتیجہ ہے ریڑھ کی ہڈی کی کامیاب سرجری یقیناً مریضوں کی فلاح و بہبود کے لیےآپ کی لگن اورغیر معمولی دیکھ بھال اورآپ کاعزم قابل تعریف ہے !!!!!
مریض کی زندگی میں ایک اہم تبدیلی ہےدرد کو کم کرنے اور زندگی کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے آپ کی قابلیت ایک سرجن کے طور پر آپ کی شاندار مہارت کا ثبوت ہے۔۔۔
آپ کی انتھک کوششیں، تحقیق اور ریڑھ کی ہڈی کی صحت کو آگے بڑھانے کا جذبہ بہت سوں کےلیے امید کی کرن ہے !!!!!
ایک اورکامیاب سرجری پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعاگوہیں کہ اللہ تعالیٰ مزید کامیابیوں سےنوازے آمین ❤️ 19نومبر2024

بنگالی سیاح محمد مسعود سے گپ شپ ہوئی مختلف ممالک سعودیہ عربیہ ،کینیا اور انڈیا کے بعد پاکستان گیارواں ملک ہے جسکی وہ سیر...
17/11/2024

بنگالی سیاح محمد مسعود سے گپ شپ ہوئی مختلف ممالک سعودیہ عربیہ ،کینیا اور انڈیا کے بعد پاکستان گیارواں ملک ہے جسکی وہ سیر کر رہے ہیں۔ بقول بنگالی سیاح گیارہ میں سے اس نے سعودیہ عربیہ کو محفوظ ترین ملک قرار دے دیا اور کینیا میں میں موبائل چوری ،جوتا چوری اور ڈکیٹی جیسے حادثات سے نبردآزما ہونا پڑا۔ پاکستان کو اب تک اس نے دوست ممالک میں سے ایک بہترین ملک کا نام دیا اور لوگوں کو مہمان نواز اور محبت کرنے والے لوگوں میں شمار کیا۔

Address

Kabirwala

Opening Hours

Monday 07:00 - 21:00
Tuesday 07:00 - 21:00
Wednesday 00:00 - 00:00
Thursday 00:00 - 00:00
Friday 00:00 - 00:00
Saturday 00:00 - 00:00
Sunday 08:00 - 18:00

Telephone

+923089021924

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-khaf Welfare organization kabirwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al-khaf Welfare organization kabirwala:

Share