قدیمی امام بارگاہ ساحل جہلم Qadeemi Imam-Bargah Sahil Jhelum

  • Home
  • Pakistan
  • Jhelum
  • قدیمی امام بارگاہ ساحل جہلم Qadeemi Imam-Bargah Sahil Jhelum
Call Directions Contact the organization

قدیمی امام بارگاہ ساحل جہلم Qadeemi Imam-Bargah Sahil Jhelum One day We shall call every group of people by their respective Imams. (Quran 32:24)

(Quran 17:71)
"And We ASSIGNED from among them some Imams who GUIDE by Our authority since they were patient and believed firmly in Our Signs."

05/08/2026
چہلم حضرت امام حسینؑ — اتحاد، نظم و ضبط اور خدمت کا عملی مظہرراولپنڈی ڈویژنل انتظامیہ ، کمشنر اور آر پی او راولپنڈی کی ہ...
05/08/2026

چہلم حضرت امام حسینؑ — اتحاد، نظم و ضبط اور خدمت کا عملی مظہر

راولپنڈی ڈویژنل انتظامیہ ، کمشنر اور آر پی او راولپنڈی کی ہدایت پر سید حسن عباس زیدی، رکن ڈسٹرکٹ و ڈویژنل امن کمیٹی، نے تحصیل پنڈ دادنخان میں مرکزی محرم چہلم امام حسینؑ کمیٹی کے معزز اراکین کے ہمراہ چہلم حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کے مرکزی جلوس میں شرکت کی۔

اس موقع پر مرکزی محرم چہلم کمیٹی پنڈ دادنخان کے اراکین جناب جاوید ترابی، ملک الطاف، عمار جعفری، حفیظ رضا، خواجہ مزمل، ملک نیر اور دیگر معزز شخصیات نے جلوس کے پُرامن، منظم اور باوقار انعقاد کے لیے مثالی انتظامی صلاحیتوں، باہمی ہم آہنگی اور خدمت کے جذبے کا مظاہرہ کیا۔ عزاداران کی سہولت، نظم و ضبط اور تمام انتظامات میں ان کی شبانہ روز کاوشیں قابلِ ستائش رہیں۔

جلوس اپنے مقررہ راستوں سے پُرامن انداز میں گزرنے کے بعد امام بارگاہ میدانِ کربلا میں اختتام پذیر ہوا۔

مرکزی محرم چہلم کمیٹی، ضلعی انتظامیہ، قانون نافذ کرنے والے اداروں، ریسکیو اداروں، رضاکاروں اور بالخصوص تمام عزادارانِ امام حسینؑ کو کامیاب، منظم اور پُرامن انعقاد پر دلی * خراجِ تحسین* پیش کرتے ہیں۔ ایسے مثالی انتظامات قومی یکجہتی، مذہبی ہم آہنگی اور امن کے فروغ کی بہترین مثال ہیں۔

Address

Qadeemi Imambargah Sahil, SP Zaidi Road
Jhelum
49600

Telephone

+923008000151

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when قدیمی امام بارگاہ ساحل جہلم Qadeemi Imam-Bargah Sahil Jhelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to قدیمی امام بارگاہ ساحل جہلم Qadeemi Imam-Bargah Sahil Jhelum:

Shortcuts

Share