Minhas Rajput

Minhas Rajput Minhas Rajputs
A Surivanchi Rajputs clan

Minhas or Manhas or Minhas-Dogra (Urdu: منہاس) is a suryavanshi Rajput clan from the Jammu & Kashmir and Punjab region of the Indian subcontinent. It is an off-shoot of Jamwal-Dogra Rajputs, the founders of the city and state of Jammu and its rulers from ancient times to 1948 C.E. In antiquity of rule, which is generally considered a benchmark of royalty, they are second to none, but the great Kat

och Rajputs of Trigartaand Kangra. Paying tribute to the antiquity of their royal lineage, Sir Lepel Griffin says, “These royal dynasties may have been already ancient when Moses was leading the Israelites out of Egypt, and the Greeks were steering their swift ships to Troy.”

https://youtu.be/I5Jv4cvImSI?si=wJNDB39yEgiDH8yS
27/09/2025

https://youtu.be/I5Jv4cvImSI?si=wJNDB39yEgiDH8yS

History of Parguwal Minhas Rajputپرگوال منہاس راجپوت قوم کی تاریخमिन्हास राजपूत का इतिहासUrdu Hindi Documentary ...

Exculsive -سانحہ موڑ ایمن آباد ۔ گوجرانوالہ
18/09/2025

Exculsive -سانحہ موڑ ایمن آباد ۔ گوجرانوالہ

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

18/09/2025

سانحہ موڑ ایمن آباد
تین بچوں کی شہادت کے بعد چوتھی بچی بھی شہادت پا گئی۔
اہل علاقہ ،پاکستان اوورسیز ایسوسی ایشن ،آل پاکستان منہاس راجپورت فورم اور دیگر سماجی اور سیاسی حلقوں کا گورنمنٹ سے سخت نوٹس لینے کا مطالبہ

17/09/2025

اعلان غم
انا للہ وانا الیہ راجعوننہایت ہی افسوس کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے چوہدری تنویر احمد پہلوان کی بھتیجی چوہدری نوید احمد پہلوان کی بڑی بیٹی جو کہ پچھلے دنوں فورڈ پوایزنگ کا شکار ہو گٸی تھی قضاٸے الہی سے وفات پا گٸی ہے نمازے جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جاٸے گا

25/08/2025

چوہدری اشرف منہاس چئیرمین آل پاکستان منہاس راجپوت برادری کی بلیک برن UKثقافتی میلہ میں خصوصی شرکت۔
راجہ عباس ساغر منہاس اور چوہدری راشد منہاس بھی ہمراہ موجود۔
سابقہ ایم پی اے جہلم و پالیمانی سیکرٹری چوہدری ندیم خادم اور چوہدری ذمرد رہنما تحریک انصاف سے بھی خصوصی ملاقات۔

20/08/2025

الله کریم تنویر پہلوان منہاس اور نوید پہلوان منہاس  کے گھرانے پر اپنے پیارے حبیب صل الله عليه وآله وسلم ،شہداء کربلا کے ...
01/07/2025

الله کریم تنویر پہلوان منہاس اور نوید پہلوان منہاس کے گھرانے پر اپنے پیارے حبیب صل الله عليه وآله وسلم ،
شہداء کربلا کے صدقے رحم فرما آمین

*انالله واناالیه راجعون*یا اللہ اس غم کی گہری میں ہمیں صبر جمیل عطا فرما اور دونوں کلیاں جو کھِل بھی نا سکی اور مرجاگئی ...
01/07/2025

*انالله واناالیه راجعون*
یا اللہ اس غم کی گہری میں ہمیں صبر جمیل عطا فرما اور دونوں کلیاں جو کھِل بھی نا سکی اور مرجاگئی ان کو باغ جنت میں اعلٰی مقام عطا فرما۔
یا ربِ کامل جلد ہمارے بھائی نوید پہلوان اور انکی فیملی کے باقی احباب کو صحت کامل عطا فرما۔ آمین۔ 😢😢😢😢😢

30/06/2025

خبر غم و الم

منہاس برادری کی ہیرو فیملی تنویر احمد منہاس ، نوید احمد منہاس فیملی موڑ ایمن أباد گوجرانوالا کے ساتھ ہونے والے سانحہ نوید احمد منہاس انٹرنیشنل پہلوان و فیملی کے فوڈ پوائزننگ اور دو شہزادیوں کی ہلاکت یقینا بہت بڑے صدمہ غم دکھ کرب اور افسوس کا باعث ہیں۔

بیٹی کی سالگرہ کی خوشیاں صف ماتم میں بدل گئی ہیں اور اس کا سبب زہریلی فوڈ ایک مزید تشوشناک صورتحال کا پیش خیمہ ہے۔

اللہ ٹعالی معصوم بیٹیوں کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور سارے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے

میں اپنی ساری منہاس برادری سے اپیل کرتا ہوں کہ اپ سب رب العزت کی بارگاہ میں زیادہ سے زیادہ دعا کریں کہ نوید بھائی ہماری بہن اور بچوں کو جلد از جلد صحت یابی سے نوازے

انتظامیہ و فوڈ اتھارٹی حکومت پاکستان سے بھرپور مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسی ناقص فوڈ بیچنے والوں پر کڑی نظر رکھیں اور سخت کارروائی کرتے ہوئے لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے سے روکیں

Address

Jhelum

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhas Rajput posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Minhas Rajput:

Share