09/03/2026
آج ہمارے آغوشیانز کے لیے شاندار افطار کا اہتمام کرنے پر ہم Chaye Khana Jhelum کے بے حد مشکور ہیں۔ ان کی طرف سے محبت کے ساتھ افطار کے ساتھ ساتھ عیدی اور چاکلیٹس بھی پیش کی گئیں۔
کھانا انتہائی لذیذ تھا اور بچوں نے افطار کو بہت خوشی کے ساتھ انجوائے کیا۔ ہم مالکان اور تمام اسٹاف کے اس خوبصورت جذبۂ خدمت کو دل سے سراہتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مالکان اور پوری ٹیم کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ان کے رزق میں برکت دے۔ آمین۔
Chaaye' Khana Jhelum
Aghosh Jhelum
Minhaj Welfare Foundation Jhelum
Tayyab Tahir
Tayyab Tahir