Natain Youth Welfare Society - NYWS نٹائن یوتھ ویلفئیر سوسائٹی

  • Home
  • Pakistan
  • Jhelum
  • Natain Youth Welfare Society - NYWS نٹائن یوتھ ویلفئیر سوسائٹی
Directions

Natain Youth Welfare Society - NYWS نٹائن یوتھ ویلفئیر سوسائٹی نٹائن یوتھ ویلفئیر سوسائٹی اپنے گاوں کے تمام ایسے مسائ?

07/05/2025

موٹہ غریی میں اج ان عورتوں نے گھر سیے سونا چوری کیا براہے مہربانی احتیاط کرو اسی عورتوں کو گھر میں نہ داخل ہونا دیا جائے

انا للہ و انا الیہ راجعون بہت ہی پیارے بھائی اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے اللہ رب العزت بھائی مظہر اقبال کی مغفرت فرمائے ...
11/01/2025

انا للہ و انا الیہ راجعون

بہت ہی پیارے بھائی اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے

اللہ رب العزت بھائی مظہر اقبال کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ اللّٰہ رب العزت اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

نماز جنازہ کل 2 بجے نٹائن باغ والے جنازہ گاہ میں ادا کیا جائے گا

اللّٰہ پاک جنت فردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

خبرِ غم ناصر حسین ، مدثر حسین اور مبشر حسین کے بڑے بھائی فدا حسین قضائے الٰہی سے نٹائن (ڈھوک"پچھلاں دا کھو") میں وفات پا...
09/12/2024

خبرِ غم
ناصر حسین ، مدثر حسین اور مبشر حسین کے بڑے بھائی فدا حسین قضائے الٰہی سے نٹائن (ڈھوک"پچھلاں دا کھو") میں وفات پا گئے ہیں۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج دن کے گیارہ(11) بجے نٹائن( بنی والی جنازہ گاہ) میں ادا کی جائے گی۔
اللّٰہ پاک مرحوم کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین

Address

Jhelum

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Natain Youth Welfare Society - NYWS نٹائن یوتھ ویلفئیر سوسائٹی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share