Apna Madukalas

Apna Madukalas - Es Page k bnany ka mqsd apny gaoo "Madukalas ko promot krna or apis my pear or mohabt brahana hy .
-Ye Page kisy mukhsoos seasy group ya muzby firqy ko

20/08/2026

دو گھنٹے سے مسلسل تیز بارش ہو رہی ہے 🌧️ اللہ خیر کرے۔
اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، کسی قسم کا نقصان نہ ہو۔

20 August 2026Madukalas 🌧️ پھر سے گاؤں میں زوروں کی بارش شروع ہو گئی ہے۔بارش کا سلسلہ ایک بار پھر تیز ہو گیا ہے، ہر طرف ...
19/08/2026

20 August 2026
Madukalas
🌧️ پھر سے گاؤں میں زوروں کی بارش شروع ہو گئی ہے۔
بارش کا سلسلہ ایک بار پھر تیز ہو گیا ہے، ہر طرف پانی ہی پانی
اللہ پاک سب کی حفاظت فرمائے۔ 🤲 njab

18/08/2026

بارش ہون دے بہت زیادہ چانس نیں تے زیادہ بارش وی ہو سکدی اے، ایس لئی اپنا خیال رکھو۔ اللہ سب نوں اپنی حفظ و امان وچ رکھے۔19 August 2026

18/08/2026

بارش کا امکان 100% ہے اور تقریباً 20mm بارش متوقع ہے، 📢

18/08/2026

🌧️🌧️ گاؤں میں رات کی موسلادھار بارش 🌧️🌧️
رات گئے سے گاؤں میں بہت تیز بارش ہو رہی ہے۔ 🌧️
چاروں طرف پانی ہی پانی،
اللہ پاک سب کی حفاظت فرمائے، سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اس بارش کو سب کے لیے رحمت بنائے۔ آمین 🤲🌧️

18/08/2026

موسلا دھار بارش سے گاؤں کی گلیاں پانی سے بھر گئی ہیں، جبکہ مدوکلاس چوک چھپڑاپانی سے بھر گیا ہے۔ 🌧️🌧️

رات کی بارش، گاؤں کی خاموش گلیاں، مٹی کی خوشبو اور گرج چمک کا حسین منظر۔ 🌧️⛈️مدوکلاس میں آج کی برسات ❤️🌧️
16/08/2026

رات کی بارش، گاؤں کی خاموش گلیاں، مٹی کی خوشبو اور گرج چمک کا حسین منظر۔ 🌧️⛈️
مدوکلاس میں آج کی برسات ❤️🌧️

16/08/2026

گرج چمک کے ساتھ بارش۔ ⛈️🌧️ �

Address

Jhelum

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Madukalas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share