30/12/2025
تنظیمی و تربیتی نشست سوہاوہ اور چکوال 3 جنوری 2026 کو منعقد ہو رہی ہے جس میں بطور چیف گیسٹ محترم سید محمود الحسن جعفری ناظم تنظیمات تحریک منہاج القرآن شمالی پنجاب شرکت فرمائیں گے اس اہم نشست میں ہر سطح کے آل فورمز کے ذمہ داران کی شرکت تنظیمی استحکام تربیتی رہنمائی اور مستقبل کی حکمت عملی کے لیے سنگ میل ثابت ہوگی