10/04/2026
اہلیانِ علاقہ کے لیے ایک عظیم الشان خوشخبری! 👁️
"اللہ کی دی ہوئی بصارت ایک انمول نعمت ہے"
ویژن اگین فاؤنڈیشن کے بے حد مشکور ہیں جن کے تعاون سے ہمارے علاقے میں پہلی بار سفید موتیے کے علاج کے لیے اس عظیم الشان فری آئی کیمپ کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
خصوصی اپیل:
تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور بالخصوص آج جمعہ کے موقع پر اپنی قریبی مساجد میں اس کا اعلان لازمی کروائیں تاکہ کوئی بھی ضرورت مند اس سہولت سے محروم نہ رہے۔
رابطہ: 3325 623 0342
دعا گو:
اہلیانِ علاقہ و جنجیل ویلفیئر سوسائٹی