19/05/2025
میری الفتاح، میری قربانی
اس عید پر اپنے حصہ کی خوشیاں اُن تک پہنچائیں، جو پورے سال انتظار کرتے ہیں۔
الفتاح کے ساتھ قربانی کریں — مستحقین تک صاف ستھرا اور تازہ گوشت پہنچائیں۔
ایک گائے کا حصہ: 20,000 روپے
مکمل گائے: 140,000 روپے
بکرا (1): 30,000 روپے
دنبہ (1): 40,000 روپے
ابھی رابطہ کریں:
0336-7177538
آن لائن عطیہ کے لیے:/donate/qurbani-2025/
آئیں! قربانی کے جذبے کو حقیقی خدمت میں بدلیں