MSO JHANG

MSO JHANG Official page of Muslim Students Organization District Jhang Assalam o Alaikum!

Welcome to the official page of our Muslim Students Organization Jhang! We are a community of diverse individuals who come together to celebrate and practice our faith while pursuing higher education. Our organization is dedicated to promoting unity, providing a support system for Muslim students, and organizing events that showcase the beauty and teachings of Islam. This page serves as a

platform to connect with our members and supporters, share information about upcoming events, and provide resources for our community. We hope to foster a welcoming and inclusive environment where all are encouraged to participate and grow in their faith. Thank you for visiting our page, and we look forward to engaging with you!...

خبر غممسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع جھنگ کے معاون ناظم اطلاعات ونشریات برادر سیف اللہ کے چچا جان قضائے الٰہی سے وفات پا گئ...
12/05/2025

خبر غم
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع جھنگ کے معاون ناظم اطلاعات ونشریات برادر سیف اللہ کے چچا جان قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
ایم ایس او جھنگ اہل خانہ کے دکھ میں برابر کی شریک ہے۔


    Muslim Students Organization Jhang
10/05/2025




Muslim Students Organization Jhang




   مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن جھنگتاریخ: 07 / 05 / 2025بھارت کی اشتعال انگیزی خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے — حمزہ صفدر(ناظم عم...
07/05/2025


مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن جھنگ
تاریخ: 07 / 05 / 2025

بھارت کی اشتعال انگیزی خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے — حمزہ صفدر(ناظم عمومی MSO ساؤتھ پنجاب)

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان بھارت کی جانب سے حالیہ اشتعال انگیز بیانات، لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ، اور جنگی جنون کی شدید مذمت کرتی ہے۔ ہم باور کراتے ہیں کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے، مگر دفاعِ وطن پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان واضح کرتی ہے کہ اگر بھارت نے دوبارہ کسی بھی جارحیت کا ارتکاب کیا، تو اسے ویسا ہی سبق سکھایا جائے گا جیسا 2019 میں بھارتی پائلٹ ابھینندن کو سکھایا گیا تھا۔ دشمن کو چائے بھی پلائیں گے اور سبق بھی ایسا دیں گے کہ دنیا یاد رکھے گی۔ پاکستان کی مسلح افواج اور عوام ہر قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔

ہم یہ بھی باور کرواتے ہیں کہ تعلیم دشمن اقدامات، خصوصاً مقبوضہ کشمیر میں طلبہ و نوجوانوں پر مظالم، قابلِ مذمت ہیں۔ MSO پاکستان ان نوجوانوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔

ہم اقوام متحدہ، او آئی سی، اور عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ بھارت کو اس کے غیر ذمہ دارانہ اور خطے کے امن کے لیے خطرناک رویے سے روکا جائے۔ مسئلہ کشمیر کا پائیدار حل، کشمیری عوام کی خواہشات اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق نکالا جانا ناگزیر ہے۔

۔MSO پاکستان کا ہر کارکن پاکستان کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کا محافظ ہے۔ ہم ہر فورم پر، ہر میدان میں پاکستان کا دفاع جاری رکھیں گے۔
جاری کردہ
غازی اسامہ
ناظم اطلاعات و نشریات مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن جھنگ

 میں شرکت کی پُرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔بروز بدھ 7 مئیشام 6:00 بجےمقام: کچہری چوک تا پریس کلب شعبہ نشرو اشاعت مسلم سٹوڈنٹس ...
07/05/2025


میں شرکت کی پُرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔

بروز بدھ 7 مئی
شام 6:00 بجے
مقام: کچہری چوک تا پریس کلب

شعبہ نشرو اشاعت
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع جھنگ

بھارت کی حالیہ جارحیت کے خلافاور پاک فوج کی جرأت مندانہ جوابی کارروائی پرملک بھر میں "پاکستان زندہ باد طلبہ ریلیاں" کا ...
07/05/2025

بھارت کی حالیہ جارحیت کے خلاف
اور پاک فوج کی جرأت مندانہ جوابی کارروائی پر
ملک بھر میں "پاکستان زندہ باد طلبہ ریلیاں" کا اعلان!
شریک ہوں، آواز بلند کریں!
عبدالروف چوہدری
ناظم عمومی MSO پاکستان


تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمالمسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع جھنگ کی جانب سے تمام عالم اسلام بالخصوص طلبہ برادری کو "عید ...
30/03/2025

تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع جھنگ کی جانب سے تمام عالم اسلام بالخصوص طلبہ برادری کو "عید الفطر مبارک" ہو! 🌙✨





"نماز عید کا طریقہ"
29/03/2025

"نماز عید کا طریقہ"

 #جھنگ  یونٹ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے زیر اہتمام....!!"سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ سیمینار و افطار پارٹی" ک...
25/03/2025

#جھنگ

یونٹ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے زیر اہتمام....!!
"سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ سیمینار و افطار پارٹی" کا اہتمام کیا گیا۔


 #جھنگ ایم ایس او ضلع جھنگ کے زیر اہتمام....!!بچوں کے مابین سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ  کے فضائل و مناقب اور سیرت و...
24/03/2025

#جھنگ

ایم ایس او ضلع جھنگ کے زیر اہتمام....!!
بچوں کے مابین سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کے فضائل و مناقب اور سیرت و کردار پر مشتمل "کوئز مقابلے" کا انعقاد کیا گیا۔


 #جھنگ  یونٹ سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کے زیر اہتمام....!!"سیدہ خدیجتہ الکبریٰ  سیمینار و افطار پارٹی" کے شرکا سے ...
24/03/2025

#جھنگ

یونٹ سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کے زیر اہتمام....!!
"سیدہ خدیجتہ الکبریٰ سیمینار و افطار پارٹی" کے شرکا سے محمد معاذ انوار (ناظم عمومیMSO ضلع جھنگ) گفتگو کرتے ہوٸے۔


 #جھنگ  یونٹ سیدنا علی المرتضیٰ کے زیر اہتمام....!!"سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ سیمینار و افطار پارٹی" کے شرکا سے مو...
23/03/2025

#جھنگ

یونٹ سیدنا علی المرتضیٰ کے زیر اہتمام....!!
"سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ سیمینار و افطار پارٹی" کے شرکا سے مولانا قاری جعفر صاحب (مذہبی اسکالر) گفتگو کرتے ہوٸے۔


Address

Jhang

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSO JHANG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MSO JHANG:

Share