Syed Mehdi Shah

Syed Mehdi Shah Donate yourself and your money to help the poor people

01/01/2026
End of 2025💔
31/12/2025

End of 2025💔

بات بناؤ ! بات بناتی، اچھی لگتی ہوکھاؤ! جھوٹی قسمیں کھاتی اچھی لگتی ہوسگریٹ بس یوں پیتا ہوں تم منع کرو مجھ کو تم سمجھاؤ!...
26/09/2024

بات بناؤ ! بات بناتی، اچھی لگتی ہو
کھاؤ! جھوٹی قسمیں کھاتی اچھی لگتی ہو

سگریٹ بس یوں پیتا ہوں تم منع کرو مجھ کو
تم سمجھاؤ! تم سمجھاتی اچھی لگتی ہو

اتنا حسیں ہو کر بھی آخر کون نہ اترائے
تم اتراو ،تم اتراتی، اچھی لگتی ہو


ツ #))














13/02/2024

عارضی چیزوں کی خوبصورتی نہ تھی
بلکہ اس کا قلب خوبصورت تھا
اس کی روح خوبصورت تھی
اور جب کوئی اس کو دیکھتا یا جانچتا
تو بے اختیار کہہ اٹھتا۔۔۔۔۔۔!!

"_ من در عشق باشما ہستم _"🌸❤️
مجھے تم سے محبت کو گئی ہے__))😌🔥❤️🦋

#محترمہ

















08/08/2023

اپنی حسرت کا گلا گھونٹ دیا ہے میں نے
اب دلاسوں سے ملاقات نہیں ہوتی ہے
میں نے سوچا نہ تھا دنیا سے کہوں گا یہ بھی
۔۔آجکل تجھ سے میرے بات نہیں ہوتی ہے

انسان کو ملنے کیلیے آنے میں وقت لگتا ہے اور جانے میں لمحہ مگر کچھ انسان کبھی نہیں جاتے نہ سوچوں سے نہ خیالوں سے وہ اعصاب...
18/04/2023

انسان کو ملنے کیلیے آنے میں وقت لگتا ہے اور جانے میں لمحہ مگر کچھ انسان کبھی نہیں جاتے نہ سوچوں سے نہ خیالوں سے وہ اعصاب پر حاوی رہتے ہیں...

24/01/2023

اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ دنیا میں بہترین مذہب صرف آپ کا ھے تو دنیا میں بہترین کردار پیش کرنا بھی آپ کی ذمہ داری ہے♥️

Address

Jhang

Telephone

+923006504242

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Mehdi Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Syed Mehdi Shah:

Share