پتھورآنہ سیال ویلفیئر PSW

پتھورآنہ سیال ویلفیئر PSW A Private welfare only for Pithorana Sial Cast that will help For needy and lower class pepole

مہر ناصر پتھورانہ سیال صاحب  (ایکسین واپڈا) کی والدہ محترمہ کی قل خوانی کے ختم پاک میں تمام انتظامات کو پتھورانہ سیال وی...
19/02/2026

مہر ناصر پتھورانہ سیال صاحب (ایکسین واپڈا) کی والدہ محترمہ کی قل خوانی کے ختم پاک میں تمام انتظامات کو پتھورانہ سیال ویلفیئر نے باخوبی، منصبی اور احسن طریقے سے نبھایا
جہاں ہمارے جھنگ کے تمام سیاسی و سماجی عہدہ داروں نے بھی شرکت کی اور
اس غم کے عالم میں ایکسین صاحب کو حوصلہ دیا۔
اسی سانحہ کے ساتھ پتھورانہ سیال برادری میں ایک اہم فیصلے پر عمل درآمد کیا گیا کہ برادری میں فوتگی پر صرف مہمانوں کو کھانا دیا جائے گا جب کہ برادری کے لوگ کھانا کھانے سے گریز کریں گے
یہ اس لیے نہیں کہ ہماری حیثیت نہیں یا ہم کھلا نہیں سکتے بلکہ اس لیے ہے کہ ہمارے نبی پاک نے ایسی رسموں سے منع فرمایا ہے لہذا ہم بے حد مشکور ہیں مہر ناصر صاحب کہ جنہوں نے ایسے مشکل وقت میں بھرپور سپورٹ کرتے ہوئے برادری کے اس عمل میں ساتھ کو یقینی بنایا اور تمام برادری نے بھی مخلصی کا اظہار کیا۔
اللہ پاک ہماری والدہ کو جنت الفردوس میں اعلا مقام عطا فرمائے (آمین)

Address

Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پتھورآنہ سیال ویلفیئر PSW posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share