Sheikh Sharif Memorial Trust

Sheikh Sharif Memorial Trust (Sheikh Sharif Memorial Trust)

14/08/2026

Celebrating Independence Day at Red Crescent Hospital Jhang!
A day filled with patriotism, pride, and love for our beloved homeland. The Independence Day celebration at Red Crescent Hospital Jhang reflected the spirit of unity, hope, and commitment to building a stronger and healthier Pakistan. 💚
Let’s continue to serve our nation with dedication and make Pakistan proud.

شیخ شریف میموریل ٹرسٹ پاکستان، سید عمر علی کو𝐈𝐧𝐬𝐭𝐢𝐭𝐮𝐭𝐞 𝐨𝐟 𝐒𝐩𝐚𝐜𝐞 𝐓𝐞𝐜𝐡𝐧𝐨𝐥𝐨𝐠𝐲 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐚𝐛𝐚𝐝 (𝐈𝐒𝐓)  کے شعبۂ 𝐁𝐒𝐂𝐒 (بیچلر آف سائنس...
02/08/2026

شیخ شریف میموریل ٹرسٹ پاکستان، سید عمر علی کو𝐈𝐧𝐬𝐭𝐢𝐭𝐮𝐭𝐞 𝐨𝐟 𝐒𝐩𝐚𝐜𝐞 𝐓𝐞𝐜𝐡𝐧𝐨𝐥𝐨𝐠𝐲 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐚𝐛𝐚𝐝 (𝐈𝐒𝐓) کے شعبۂ 𝐁𝐒𝐂𝐒 (بیچلر آف سائنس اِن کمپیوٹر سائنس) میں کامیاب داخلے اور 𝐉𝐄𝐄𝐏 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐥𝐚𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩 کے حصول پر دلی مبارک باد پیش کرتا ہے۔

اللہ تعالیٰ Sheikh Sharif Memorial Trust کو باصلاحیت نوجوانوں کی سرپرستی، تعلیمی معاونت اور فروغِ علم کے اس عظیم مشن میں مزید برکت، وسعت اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ (آمین)

شیخ شریف میموریل ٹرسٹ پاکستان، محمد سعود اقبال کو 𝐔𝐧𝐢𝐯𝐞𝐫𝐬𝐢𝐭𝐲 𝐨𝐟 𝐄𝐧𝐠𝐢𝐧𝐞𝐞𝐫𝐢𝐧𝐠 & 𝐓𝐞𝐜𝐡𝐧𝐨𝐥𝐨𝐠𝐲 (𝐔𝐄𝐓) 𝐋𝐚𝐡𝐨𝐫𝐞 کے شعبۂ 𝐁𝐒 𝐌𝐞𝐜𝐡𝐚𝐧𝐢...
01/08/2026

شیخ شریف میموریل ٹرسٹ پاکستان، محمد سعود اقبال کو 𝐔𝐧𝐢𝐯𝐞𝐫𝐬𝐢𝐭𝐲 𝐨𝐟 𝐄𝐧𝐠𝐢𝐧𝐞𝐞𝐫𝐢𝐧𝐠 & 𝐓𝐞𝐜𝐡𝐧𝐨𝐥𝐨𝐠𝐲 (𝐔𝐄𝐓) 𝐋𝐚𝐡𝐨𝐫𝐞 کے شعبۂ 𝐁𝐒 𝐌𝐞𝐜𝐡𝐚𝐧𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐄𝐧𝐠𝐢𝐧𝐞𝐞𝐫𝐢𝐧𝐠 میں کامیاب داخلے اور 𝐉𝐄𝐄𝐏 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐥𝐚𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩 کے حصول پر دلی مبارک باد پیش کرتا ہے۔

اللہ تعالیٰ Sheikh Sharif Memorial Trust کی ان مخلصانہ کوششوں کو قبول فرمائے اور انہیں جھنگ کے باصلاحیت نوجوانوں کے روشن مستقبل کی تعمیر اور فروغِ تعلیم کے اس عظیم مشن کو مزید وسعت دینے کی توفیق عطا فرمائے۔ (آمین)

شیخ شریف میموریل ٹرسٹ پاکستان، محمد سائم علی کو 𝐆𝐈𝐊𝐈 کے شعبۂ 𝐁𝐒 𝐌𝐞𝐜𝐡𝐚𝐧𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐄𝐧𝐠𝐢𝐧𝐞𝐞𝐫𝐢𝐧𝐠 میں کامیاب داخلے اور 𝐉𝐄𝐄𝐏 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚...
01/08/2026

شیخ شریف میموریل ٹرسٹ پاکستان، محمد سائم علی کو 𝐆𝐈𝐊𝐈 کے شعبۂ 𝐁𝐒 𝐌𝐞𝐜𝐡𝐚𝐧𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐄𝐧𝐠𝐢𝐧𝐞𝐞𝐫𝐢𝐧𝐠 میں کامیاب داخلے اور 𝐉𝐄𝐄𝐏 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐥𝐚𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩 کے حصول پر دلی مبارک باد پیش کرتا ہے۔

اللہ تعالیٰ Sheikh Sharif Memorial Trust کو باصلاحیت نوجوانوں کی سرپرستی اور فروغِ تعلیم کے اس مشن میں مزید برکت، وسعت اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ (آمین)

شیخ شریف میموریل ٹرسٹ پاکستان، محمد اسجد کو 𝐆𝐈𝐊𝐈 کے شعبۂ 𝐁𝐒𝐂𝐒 میں کامیاب داخلے اور 𝐉𝐄𝐄𝐏 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐥𝐚𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩  کے حصول پر...
31/07/2026

شیخ شریف میموریل ٹرسٹ پاکستان، محمد اسجد کو 𝐆𝐈𝐊𝐈 کے شعبۂ 𝐁𝐒𝐂𝐒 میں کامیاب داخلے اور 𝐉𝐄𝐄𝐏 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐥𝐚𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩 کے حصول پر دلی مبارک باد پیش کرتا ہے۔

اللہ تعالیٰ 𝐒𝐡𝐞𝐢𝐤𝐡 𝐒𝐡𝐚𝐫𝐢𝐟 𝐌𝐞𝐦𝐨𝐫𝐢𝐚𝐥 𝐓𝐫𝐮𝐬𝐭 کو باصلاحیت نوجوانوں کی سرپرستی اور فروغِ تعلیم کے اس مشن میں مزید کامیابیاں اور وسعت عطا فرمائے (آمین) -

شیخ شریف میموریل ٹرسٹ پاکستان، محمد فصیح حیدر کو 𝐅𝐀𝐒𝐓 𝐍𝐔𝐂𝐄𝐒 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐚𝐛𝐚𝐝 𝐂𝐚𝐦𝐩𝐮𝐬 کے شعبۂ 𝐁𝐒𝐂𝐒 میں کامیاب داخلے اور 𝐉𝐄𝐄𝐏 𝐍𝐚𝐭𝐢...
31/07/2026

شیخ شریف میموریل ٹرسٹ پاکستان، محمد فصیح حیدر کو 𝐅𝐀𝐒𝐓 𝐍𝐔𝐂𝐄𝐒 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐚𝐛𝐚𝐝 𝐂𝐚𝐦𝐩𝐮𝐬 کے شعبۂ 𝐁𝐒𝐂𝐒 میں کامیاب داخلے اور 𝐉𝐄𝐄𝐏 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐥𝐚𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩 کے حصول پر دلی مبارک باد پیش کرتا ہے۔

اللہ تعالیٰ Sheikh Sharif Memorial Trust کو تعلیم و خدمتِ خلق کے ایسے نیک کاموں کی مزید توفیق عطا فرمائے اور اسے ترقی و کامیابی کی نئی منازل سے ہمکنار کرے (آمین)-

ڈاکٹر نوشین سعید (کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ) نے ریڈ کریسنٹ ہسپتال جھنگ میں خدمت کا سفر شروع کیا ہے۔ ڈاکٹر صاحبہ کی خدمات خوات...
30/07/2026

ڈاکٹر نوشین سعید (کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ) نے ریڈ کریسنٹ ہسپتال جھنگ میں خدمت کا سفر شروع کیا ہے۔ ڈاکٹر صاحبہ کی خدمات خواتین کی صحت، دورانِ حمل دیکھ بھال، زچگی اور جملہ امراضِ نسواں کے معیاری اور جدید علاج کے لیے ہسپتال اور جھنگ کے شہریوں کے لیے ایک نہایت اہم اور مثبت اضافہ (Healthy Addition) ہیں

ڈاکٹر عمران محمود (کنسلٹنٹ اینستھیٹسٹ / ماہرِ بے ہوشی و آئی سی یو) نے ریڈ کریسنٹ ہسپتال جھنگ میں اپنی خدمات کے سفر کا آغ...
30/07/2026

ڈاکٹر عمران محمود (کنسلٹنٹ اینستھیٹسٹ / ماہرِ بے ہوشی و آئی سی یو) نے ریڈ کریسنٹ ہسپتال جھنگ میں اپنی خدمات کے سفر کا آغاز کر دیا ہے۔ سابق اسسٹنٹ پروفیسر لاہور میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج، سابقہ خدمات وزارتِ صحت (MOH) سعودی عرب اور FCPS (Anaesthesiology) کے حامل ڈاکٹر صاحب کی خدمات اینستھیزیا، آئی سی یو کی دیکھ بھال اور بالخصوص بغیر درد کے زچگی (Painless Delivery) کے جدید علاج کے لیے ہسپتال اور جھنگ کے شہریوں کے لیے ایک نہایت اہم اور مثبت اضافہ ہے۔

ڈاکٹر محمد شاہد اقبال آہیر (کنسلٹنٹ نیوناٹولوجسٹ / اسسٹنٹ پروفیسر نیوناٹولوجی) نے 15 سال سے زائد کے وسیع کلینیکل تجربے ک...
30/07/2026

ڈاکٹر محمد شاہد اقبال آہیر (کنسلٹنٹ نیوناٹولوجسٹ / اسسٹنٹ پروفیسر نیوناٹولوجی) نے 15 سال سے زائد کے وسیع کلینیکل تجربے کے ساتھ ریڈ کریسنٹ ہسپتال جھنگ میں اپنی خدمات کے سفر کا آغاز کر دیا ہے۔ MBBS, MD کی ڈگری کے حامل ڈاکٹر صاحب کی خدمات نوزائیدہ اور قبل از وقت پیدا ہونے والے (Premature) بچوں کی حساس دیکھ بھال اور جدید ترین علاج کے لیے ہسپتال اور جھنگ کے شہریوں کے لیے ایک نہایت اہم اور مثبت اضافہ ہے۔

ڈاکٹر محمد یاسین سپرا (کنسلٹنٹ پیڈیاٹریشن) نے 10 سال سے زائد کے وسیع کلینیکل اور بچوں کے ICU میں تجربے کے ساتھ ریڈ کریسن...
30/07/2026

ڈاکٹر محمد یاسین سپرا (کنسلٹنٹ پیڈیاٹریشن) نے 10 سال سے زائد کے وسیع کلینیکل اور بچوں کے ICU میں تجربے کے ساتھ ریڈ کریسنٹ ہسپتال جھنگ میں اپنی خدمات کا سفر شروع کیا ہے۔ میو ہسپتال لاہور سے تربیت یافتہ ڈاکٹر صاحب کی خدمات نوزائیدہ بچوں، شیر خوار اور تمام عمر کے بچوں کے معیاری اور جدید علاج کے لیے ہسپتال اور جھنگ کے شہریوں کے لیے ایک نہایت اہم اور مثبت اضافہ ہے۔

Address

Jhang
Jhang Sadar
35200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheikh Sharif Memorial Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share